بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم )کے رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض پاکستانی فوج کے چُنیدہ (selected ) یہ ارکان اسمبلی، اور کھٹ پتلی حکومتی وزراء جبری گمشدگی، ماورائے عدالت قتل، خفیہ حراستی مراکز اور […]
Month: 2026 جنوری
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6054 دن مکمل ہوگئے۔ جبری لاپتہ مٹھا خان مری اور نسرینہ کے لواحقین نے […]
تربت کے علاقے گوگدان میں رات گئے پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک گھر پر چھاپہ مارنے کی اطلاع ملی ہے، جہاں اہلِ خانہ کے مطابق گھریلو سامان کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تقریباً دو بجے کے قریب […]
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک چینی ریستوران میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش کی شاخ آئی ایس کے پی (ISIS-K) نے قبول کر لی ہے۔ داعش سے منسلک خبر رساں ایجنسی ’’اعماق‘‘ کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس حملے […]
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بیدر پل کے قریب پیش آیا، جہاں گزشتہ روز فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے ڈیرہ بکٹی کے علاقے سوئی میں محمد اور مندوانی کالونی کے درمیان سوئی تا ڈیرہ بگٹی روڈ جیلا پل کے قریب 24 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 جنوری کو بلیدہ کے علاقے زیردان میں پاکستانی فوجی چوکی میں پکٹ پر جانے والے موٹر سائیکل سوار اہلکار کو سنائپر حملے میں نشانہ بنایا۔ سنائپر حملے میں ایک اہلکار ہلاک […]
جئے سندھ فریڈم موومنٹ (JSFM) کے زیرِ اہتمام برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پہلی جی۔ ایم۔ سید انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں سائیں جی۔ ایم۔ سید کو اُن کی 122ویں یومِ پیدائش کے موقع پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مقررین نے سائیں جی۔ ایم۔ سید کو محکوم […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ داکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچ قوم سے جدوجہد آزادی میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ”پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں بلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے […]
بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ اور پنجگور سے دو بھائیوں سمیت چار نوجوانوں کے جبری طور پر جبری لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل […]
