کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کی تعلیمی و فکری مہم بلوچستان کتاب کارواں کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کتابی سرگرمیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی مہم کے تحت کل ڈیرہ مراد جمالی میں ایک روزہ کتاب اسٹال کا انعقاد کیا گیا۔ بساک نصیرآباد زون کی جانب […]
Month: 2026 جنوری
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6063ویں روز میں داخل ہوگیا۔ احتجاجی کیمپ کے دوران مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کیا، جبری […]
میں یہ کھلا خط ایک سیاسی کارکن، انسانی حقوق کے محافظ، اور ایک ایسے عوام کے نمائندے کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں جو دہائیوں سے پاکستانی ریاست کے مسلط کردہ قبضے، جبر اور خاموشی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر و قانونی وکیل، ایڈووکیٹ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے عظیم رہنما، سابق مرکزی سیکریٹری جنرل شہید ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے ساتھی شہدائے مستونگ بابو نوروز، اشرف بلوچ، حنیف بلوچ اور ساجد بلوچ کو ان کی برسی کے موقع پر عقیدت، احترام اور عہدِ وفا کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے دریائے رخشاں کے علاقے میں کرش پلانٹ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو شناخت کے […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سی پیک روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اقبال کبدانی نامی نوجوان پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]
پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے زراعت کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق شاہان ولد ماسٹر سعید اپنی پرچون کی دکان میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ بدھ کے روز تنظیم کے مرکزی جنرل سیکرٹری حوران بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6062ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں ایم ایٹ شاہراہ پر پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جوسک کے مقام پر فورسز کے دورانِ چیکنگ […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک سڑک پر واقع رخشاں ندی کے پل کو زور دار دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پل کے کچھ حصے متاثر ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس […]
