سوراب کے علاقے ماراپ چانڈوخی کے مقام پر سڑک کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت میر جان ولد بھائی خان قوم مڈداشہی کے نام سے ہوئی ہے، جو ماراپ کا رہائشی بتایا […]
Month: 2026 جنوری
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پہلا حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے (ایم-8) پر زیرو پوائنٹ کے قریب پیش آیا، جہاں زمیاد اور ٹرک کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو 1122 کے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے جی پلس اسٹیٹس کے خلاف بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی مہم کے ردعمل میں پاکستانی فوج نے بی این ایم کی قیادت کے خلاف ایک بے بنیاد پروپیگنڈا مہم شروع کر دی ہے۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت عبدالوھاب ولد محمد ایوب، ساکن شیہانی بازار تربت کے نام […]
بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے ) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں […]
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے 17 سالہ طالبہ نسرینہ بلوچ کی اہلِ خانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے انصاف کے حصول کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں جامعہ مسجد روڈ کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور پورا شہر لرز اٹھا۔ […]
تحریر :دلجان بلوچ گزرا ہوا سال ہر سال کی طرح ہماری قومی تاریخ کا ایک ایسا باب تھا جو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وہ سال تھا جس میں بے شمار قربانیوں نے ہمارے اجتماعی شعور کو جھنجھوڑا اور ہمیں یہ یاد دلایا کہ آزادی محض ایک خیال نہیں […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے قیادت میں کوئٹہ پریس کے سامنے 6047ویں روز جاری رہا۔ اس موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، […]
تحریر: رامین بلوچ اکیسویں صدی کو اگر کسی ایک لفظ میں سمیٹا جائے تو وہ بلا شبہ تکنیکی و معلوماتی گلوبلائزیشن ہے۔ انٹرنیٹ، سوشل میڈیا، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور تیز رفتار مواصلاتی نظام نے دنیا کو ایک “ڈیجیٹل گاؤں” میں تبدیل کر دیا ہے۔ تاہم یہ محض ایک معاشی، تکنیکی […]
