بلوچستان کے علاقے کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کچھی (بولان) کے صدر مقام ڈھاڈر میں رند علی بازار کے علاقے میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران ضلع خضدار اور ضلع کیچ سے مزید چار نوجوانوں کی جبری گمشدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ خضدار سے ملنے والی معلومات کے مطابق نال کے مین بازار سے 9 جنوری کو دن […]

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے مارے جانے کی صورت میں فوجی حملوں کی اپنی سابقہ دھمکی دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت ’’بڑی مشکل میں‘‘ دکھائی دے رہی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’’ایسا لگتا […]

بلوچستان کے ضلع سبی کے نواحی علاقے بابر کچ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاش کا تعلق مری قبیلے سے بتایا جا رہا ہے، تاہم متوفی کا مکمل نام اور دیگر شناختی تفصیلات […]

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی یاد میں 15 جنوری کو کوئٹہ پریس کلب میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔ یہ اعلان وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کیا۔ ان کے مطابق تعزیتی ریفرنس میں سیاسی جماعتوں، طلبہ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا، جب کہ دالبندین سے ایک نامعلوم لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ 6041ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں، جو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے نصب ہے۔ اس موقع پر مختلف شعبہ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 7 جنوری کو مند میں زبیدہ جلال اسکول میں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے منعقد کی گئی نام نہاد کھلی کچہری کے دوران گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے گرنیڈ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا کہ سرمچاروں نے سال2025 ميں دشمن کو کئی محاذوں پر شکست دی۔ بی ایل اے کے مزاحمتکاروں نے قابض پاکستانی فوج، اس کے شراکت داروں، فوجی تنصیبات اور آلہ کاروں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری […]

تحریر: دلجان بلوچ ہم سب آزادی کی تحریک سے وابستہ ہیں، اور جب کوئی فرد اس راستے کا انتخاب کرتا ہے تو وہ صرف ایک تنظیم یا جماعت کا حصہ نہیں بنتا بلکہ ایک پوری قوم کی امیدوں، خوابوں اور قربانیوں کا امین بن جاتا ہے۔ اس مرحلے پر اس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ