گزشتہ روز پنجگور کے علاقے بالگتر میں پاکستانی فوج کی جانب سے مارٹر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت دردانہ کے نام سے ہوئی ہے اور وہ نذیر احمد نامی شخص کی زوجہ ہیں۔ پاکستانی فوج نے گزشتہ رات اندھیرے میں عام […]

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ناگ میں گزشتہ رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پولیس تھانے پر حملہ کرکے عمارت پر مکمل قبضہ کر لیا۔ حملہ آوروں نے تھانے میں موجود بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور سرکاری سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں دو مختلف مقامات پر بم دھماکوں کی اطلاعات ملی ہیں، تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع۔ علاوہ ازیں دشت کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ […]

دالبندین کی ظہور کالونی میں گزشتہ روز پاکستانی فوج نے چھاپے کے دوران ایک بہن اور بھائی کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز دونوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تاحال غائب کر چکی ہیں۔ […]

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے لاکھڑا میں کارو کاری کے الزام میں قتل کیے گئے ایک مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں صدوری کے ویران علاقے سے ملی ہیں، جن کی شناخت 40 سالہ یوران ولد وندر عرف بہرام اور 22 سالہ بختاور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کے سینئر اور نظریاتی کارکن کہدہ اسماعیل بلوچ 4 دسمبر 2025 کو وفات پا گئے۔ پارٹی اُن کی وفات کو ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتی ہے اور اُن کی کمٹمنٹ، نظریاتی وابستگی، […]

تربت پریس کلب میں جبری گمشدگی کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لاپتہ نوجوان یحییٰ عبدالواحد کی بہن نے حکامِ بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یحییٰ ولد عبدالواحد کو 8 ستمبر 2025 کو حب چوکی بلوچ کالونی سے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران اور جھاؤ میں قابض فوج جبکہ پروم میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار اور دو ڈیتھ اسکواڈ کارندے ہلاک جبکہ […]

بلوچ اسٹوڈنس آئرگنایزیشن آزاد بلوچ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تاریخ کے صفحوں میں لکھے گئے وہ ابواب اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ بلوچ قوم نے ہر دور میں قابضین و حملہ آوروں کے خلاف مزاحمت کرکے اپنی سرزمین کی دفاع کیا […]

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، فاروق کلمتی اور علی نواز کلمتی،پاکستانی فورسز کی حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم پانک (بلوچ نیشنل موومنٹ کا ذیلی ادارہ) نے دونوں واقعات کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 دسمبر 2025 کی رات […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ