کراچی پریس کلپ کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ آج اس پریس کانفرنس میں ہم دو موضوعات پر بات کریں گے۔ پہلے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ششماہی رپورٹ شائع ہوئی […]
Month: 2025 جولائی
تحریر: رامین بلوچ – زرمبش مضمون انسانی سماج جامد نہیں بلکہ مسلسل حرکت اور ارتقا کی حالت میں ہوتا ہے۔ تاریخ ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ جب بھی کسی مقبوضہ قوم میں تحریک آزادی کی چنگاری بھڑکتی ہے، تو اس کا پہلا اثر قابض ریاست کے ڈھانچے پر پڑتا ہے۔ […]
کوئٹہ کچہری بار روم میں کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں ایڈوکیٹ حکیم بلوچ کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ ریاستی اداروں کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ اگر ایڈوکیٹ […]
بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لیمجی کے مقام پر بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے پاکستانی بولان میل ٹرین کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے […]
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری میں گزشتہ شب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے نوجوان وکیل ایڈووکیٹ حکیم بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے رات گئے […]
تحریر: عزیز سنگھور – زرمبش مضمون زیرِ نظر تصویر محض ایک احتجاجی لمحہ نہیں، بلکہ تاریخ، نسل، رشتہ اور تحریک کا ایک مکمل فریم ہے۔ یہ تصویر ان بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی ہے، جو آج کل اسلام آباد کی سنگلاخ فضا میں انصاف کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ […]
گوادر: بلوچ وومن فورم نے آج ساحلی شہر گوادر کے مختلف علاقوں پشوکان، گنز، پانوان، بندری اور جیونی میں آگاہی مہم کے تحت پمفلٹ تقسیم کیے۔ یہ مہم عوام میں شعور بیدار کرنے اور اپنے سیاسی موقف کو پرامن طریقے سے عام کرنے کے لیے چلائی گئی۔ فورم کے مطابق، […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی بم حملے میں پاکستانی فوج کے میجر زیاد سمیت اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ مستونگ کے علاقے تلخ کاوی کے مقام پر ہوا، دھماکے میں پاکستانی فوج کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں ہمارے سرمچاروں نے دشمن کے کم از کم سات اہلکاروں کو ہلاک کیا جبکہ بلوچ لبریشن آرمی کے چار سرمچار جامِ شہادت نوش کرگئے۔ اس […]
تحریر: معید بلوچزرمبش مضمون سوشل میڈیا کی پرائیویسی ایک اہم اور پیچیدہ موضوع ہے جو آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر صارف کے لیے قابل توجہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے کہ فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، واٹس ایپ، اور ٹک ٹاک نے جہاں لوگوں کو رابطوں، معلومات کے تبادلے، […]
