بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی کی شام پانچ بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقہ کنیچی میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کی حفاظت پر مامور ایک اہلکار کو اسنائپر حملے میں […]
Month: 2025 جولائی
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور آواران میں پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، کیچ کے علاقے تمپ ملک آباد میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر مسلم ولد طارق کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں سوراب، کیچ اور نوشکی میں پیش آنے والے واقعات میں تین افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ حملہ آور تاحال نامعلوم ہیں۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ بلوچستان کے علاقے سوراب میں گزشتہ روز مین آر سی ڈی روڈ پر […]
آواران سے تربت جاتے ہوئے صغیر احمد بلوچ اور ان کے کزن اقرار بلوچ کو اورماڑہ میں بس سے اتار کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ یہ بات صغیر بلوچ کی بہن نصیدہ بلوچ نے بتائی۔ ان کے مطابق، صغیر بلوچ خاندان کے واحد کفیل اور ان کی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر ذیشان ظہیر کے قتل کے خلاف تربت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شرکا نے شہید فدا چوک سے ریلی کا آغاز کیا اور شہر کی مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے دوبارہ […]
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ایک وفد نے، چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں، جنیوا میں انسانی حقوق کے اداروں اور جنگ زدہ علاقوں میں سرگرم بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر غلام مصطفیٰ ولد جمعہ خان ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کے روز پیش آیا، جب مسلح افراد نے غلام مصطفیٰ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت اور ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، تربت کے علاقے سنگ سر سے تعلق رکھنے والے سفیان ولد غلام رسول صوفی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں کی شہادت میں ملوث دو ریاستی آلہ کاروں کے سزائے موت پر عملدرآمد کرکے ہلاک کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے بولان، مچھ سے قابض پاکستانی […]
پنجگور کے علاقے خدابادان، مواچھ بازار میں پاکستانی فورسز کے حمایت آفتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے ذیشان ظہیر کے قتل خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ریاستی دہشت گردی، ڈیتھ اسکواڈز اور فورسز […]
