بلوچستان کے ساحلی شہر میں پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں سے چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ گوادر میں فورسز نے دو نوجوان بھائیوں، اسامہ اور صداقت ولد حاجی ایوب کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے زامران کی جانب پاکستانی فورسز کے ایک بڑے قافلے کو جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے، جس کے باعث علاقے میں ممکنہ فوجی آپریشن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، قافلے میں کئی گاڑیاں شامل تھیں جو زامران کی […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم تنظیمی سطح پر بلوچ مسلح تنظیم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی کو فوری طور پر رہا کرے تاکہ ان […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ہوشاب میں واقع سی پیک روٹ پر قائم گونڈسرین لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر قبضے کے بعد جب پاکستانی فورسز کا […]

اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کی بازیابی کے لیے تربت پریس کلب میں ان کے بھائی گلداد نورزئی اور اہلِ خانہ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں تمام مکاتبِ فکر، سیاسی جماعتوں، قبائلی عمائدین، علماء کرام اور صحافی برادری سے مدد اور تعاون کی اپیل کی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج کچھ دیر قبل زامران کے علاقے نرمگی میں اس وقت گاڑی کو نشانہ بنایا جب وہ گشت پر تھی۔ […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان میں دشمن کے جنگی انفراسٹرکچر کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جن میں ایک مربوط آپریشن مستونگ شہر کے قلب میں جبکہ دوسرا شدید حملہ آماچ کے پہاڑی محاذ پر سرانجام […]

تحریر: رحیم ایڈووکیٹ بلوچزرمبش اردو پاکستانی فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل چودھری احمد شریف کا بی بی سی اردو سروس کو دیا ہوا بیان 27 جون 2025 کو شائع/ نشر کیا گیا جس میں بلوچستان کی صورتحال اور وہاں فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق […]

تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان کے نوجوانوں پر عرصۂ حیات تنگ کرنا، ان کی آواز کو بندوق کی نالی سے دبانا اور ان کی شناخت کو مٹا دینا حکومتی پالیسی کا حصہ بن چکا ہے۔ پنجگور کے نوجوان ذیشان ظہیر بلوچ کا ماورائے عدالت قتل اسی سفاک سلسلے کی تازہ […]

کراچی: پنجگور میں ذیشان ظہیر کے مبینہ ماورائے عدالت قتل اور بلوچستان میں جاری بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کراچی کے زیر اہتمام لیاری میں احتجاجی مارچ پر پولیس نے دھاوا بول دیا، جس کے دوران بی وائی سی کی معروف رہنما آمنہ بلوچ سمیت متعدد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ