بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حب پولیس نے اتوار کو بی وائی سی کی ریلی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے فائرنگ کے بعد متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 5 جولائی کو حب چوکی میں ایک پُرامن […]
Month: 2025 جولائی
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم عاشورہ محض غم اور ماتم منانے کا دن نہیں ہے بلکہ اس میں ایک عظیم سبق پنہاں ہے، اور وہ ہے حق، انصاف اور سچائی کیلئے ظالم اور طاقتور کے خلاف آواز […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان میں بلوچی، براہوی اور پشتو ڈیپارٹمنٹس کی بندش محض ڈپارٹمنٹس کی بندش نہیں بلکہ بلوچستان کے قومی زبانوں، تہذیب، روایات اور ثقافت پر براہ راست حملہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں فورسز کے قافلے اور آئل ٹینکرز پر مسلح افراد نے مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جن میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تربت کے نواحی علاقے گھنہ پھلانی میں رات تقریباً 10 بجے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ اور بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے میڈیا سیل “آشوب” اور “ہکّل” پر شش ماہی مسلح کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے 586 حملوں میں 889 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا۔ اس دوران مسلح تنظیموں کے 62 جنگجو مختلف […]
تحریر: محمد یوسف بلوچبلوچ نیشنل موومنٹزرمبش مضمون ہم نے ہمیشہ تاریخ کی کتابوں اور انقلابی داستانوں میں پڑھا ہے، اور اپنے آبا و اجداد سے سنا بھی ہے کہ دنیا کے کئی انقلابی رہنماؤں اور سیاسی شخصیات نے اپنی تحریکوں کو جِلا بخشنے کے لیے نہ صرف بیٹوں بلکہ بیٹیوں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے ہوشاب، زامران اور قلات میں تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستان فوج، اس کی رسد اور ایک استحصالی کمپنی کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے لیویز تھانے اور سی پیک روٹ […]
حب چوکی میں ذیشان ظہیر کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جانب ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے چار جون کی رات چاغی کے علاقے پدگ میں چندرام کے مقام پر گیس لے جانے والی بوزر گاڑی کو حملے میں نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا، تاہم اس دوران ڈرائیور کو […]
نیدرلینڈز کے شہر زَیپتن میں ایک سرکاری تقریب کے دوران بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے نمائندے باسط ظہیر بلوچ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت فوری طور پر معطل کی جائے۔ زَیپتن میونسپلٹی کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں باسط […]
