بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت جوسک سے تعلق رکھنے والے ایک زخمی شخص، علی احمد ولد عبدالرشید، کو آج ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی احمد کو گولی لگی ہے، تاہم واقعے کی تفصیلات تاحال غیر واضح ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا ریجنل آفس نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے حب سمیت مختلف علاقوں میں پرامن احتجاج کو طاقت سے کچلنے اور جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بیان کے مطابق 5 جولائی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح 11 بجے پنجگور کے علاقے قلم چوک پر قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ و […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے ایک سرغنہ کو حملے میں نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، آج صبح تقریباً 11 بجے جھاؤ کے واجہ باگ بازار میں مسلح افراد نے نیک جان محمد حسنیٰ ولد نورو کو نشانہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آبسر بندے بازار میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، دستی بم حملہ محمد یونس ولد محمد اسحاق کے گھر پر کیا گیا، جو […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے ایک رکن کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ رات تقریباً 11 بجے کے قریب مسلح حملہ آوروں نے پنجگور کے علاقے گرمکان میں ریاستی پشت پناہی میں […]

اسلام آباد میں پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت سعید ولد عبیداللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو قائداعظم یونیورسٹی میں بی ایس ڈیفنس اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز (DSS) کے پانچویں سمسٹر کے […]

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے وارڈ نمبر 4 زوبگ محلہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوان سراج اسلم کی بازیابی کے لیے اہلِ خانہ نے پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سراج اسلم ایک بے گناہ شہری ہے جسے بلا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے ملانٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ تین افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تینوں افراد، فرہاد ولد غفور، سہیل احمد ولد موسیٰ، اور عبید اللہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما اور بی ایس او سابق سیکریٹری جنرل میر سفیر بلوچ نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی دوبارہ جھوٹے مقدمات میں گرفتاری ریاستی حواس باختگی ہے۔ میر سفیر بلوچ نے اپنے کہا ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ