بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل ایف نے تمام اہداف حاصل کرلیے، آپریشن بام اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے جاری آپریشن کے دوران مجموعی طور پر84 […]
Month: 2025 جولائی
بلوچستان کے اضلاع آواران اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا، جبکہ گورکوپ میں مارٹر شیلنگ سے دو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے مشکے سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، مسلم […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے آپریشن بام کے اسی فیصد مقاصد حاصل ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس آپریشن کے تحت اب تک بلوچستان بھر میں ستر سے زائد کامیاب حملے ہوچکے […]
بلوچستان بھر میں بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن بام کے تحت مسلح کارروائیاں تاحال شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر فورسز کے اداروں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے سوراب کے علاقے گدر میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر کامیاب حملہ کرتے ہوئے کیمپ کے دو حصوں پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس حملے کے دوران دشمن کا […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز اور قیمتی معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر متعدد حملے اور جھڑپیں رپورٹ ہوئی ہیں، جب کہ بعض علاقوں میں ناکہ بندی اور سخت چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یہ کارروائیاں بلوچستان […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز نے شہید نبیل احمد عرف علی کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین و بچوں سمیت اہلِ خانہ کو ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز تربت کے علاقے گوگدان میں پاکستانی فورسز نے […]
بلوچستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کی۔ اس دوران لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کیا گیا اور اہلکاروں کا اسلحہ ضبط کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے لیویز کی چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گزشتہ روز آپریشن “بام” کے تحت بلوچستان بھر میں حملوں کا آغاز کیا، جن میں بڑی تعداد میں فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرانسپورٹ سروسز اور موبائل نیٹ ورک معطل کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شام […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ساحل بلوچ سے لے کر کوہ سلیمان تک بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے آپریشن بام کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس دوران دشمن پر مربوط اور مختلف نوعیت کے حملے کیے جا رہے […]
