بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً آٹھ بجے کے قریب قلات کے علاقے خزینئی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء  ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نے کہا ہے کہ ماہ رنگ، بیبو، گلزادی، صبغت اللہ شاہ جی، اور بیبرگ زہری کی گزشتہ ہفتے عدالت میں پیشی کے بعد سے ان افراد کو الگ الگ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جو آئینی اور […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کے پیدل اہلکاروں پر حملہ کرکے انہیں جانی نقصان سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز دوپہر بارہ بجے تمپ […]

بلوچستان کے دو مختلف اضلاع سے خاندانی جھگڑوں کے نتیجے میں قتل کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ نوشکی اور لورالائی میں پیش آنے والے ان الگ الگ واقعات میں قریبی رشتہ داروں نے ہی اپنے پیاروں کی جان لے لی ہے۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی جمال آباد […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران 20 سے زائد مقامی افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے آج بروز پیر 5878 واں روز بھی جاری رہا۔ محمود علی لانگو کی والدہ نے احتجاج میں حصہ لیا […]

تحریر: دل مراد بلوچ زرمبش مضمون کسی زمانے میں، میں فوٹوگرافر ہوا کرتا تھا۔ فوٹوگرافی کا کوئی علم تو نہ تھا لیکن شوق اور کیمرا دونوں اچھے تھے۔ ہزاروں تصویریں کھینچیں  جو آج تک ہارڈ ڈرائیوز میں قید ہی ہیں، ایک جانب میری سستی اور دوسری جانب سوشل میڈیا پر […]

ظفر اللہ بنگلزئی کی والدہ نے اپنے بیٹے کی بازیابی کا اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  ظفراللہ بنگلزئی جن کو ان کے ماموں ڈاکٹر سرور کے ساتھ 13 جولائی 2010 کو گاؤں کابو نزد اسپلنجی تحصیل دشت ضلع مستونگ سے ایک آپریشن کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کی متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میرآباد میں فورسز نے بازار اور ملحقہ آبادیوں میں چھاپے مارے۔ چھاپون کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا، جن […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں 13 جولائی کی شب پاکستانی فوج کی زیر نگرانی مسلح ڈیتھ اسکواڈ نے دو مختلف مقامات سے دو افراد کو ان کے گھروں سے حراست میں لیا۔ ان میں ایک اسکول ماسٹر ثناء اللہ بلوچ ولد کریم داد سکنہ کلی کولواہ، جبکہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ