بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر اس وقت مسلح افراد نے شدید حملہ کیا جب فورسز کے اہلکار آپریشن کی غرض سے پہاڑی علاقے میں داخل ہو رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق حملہ کافی شدید تھا جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ […]

آواران کے علاقے جھاؤ میں آج صبح مسلح افراد نے فوجی قافلے پر شدید حملہ کیا، جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جھاؤ کے علاقے گجرو کور میں آپریشن کے لیے جانے والے پاکستانی فوجی قافلے جن میں موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں شامل تھیں، […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک ہنگامی رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تمام زیرِ حراست رہنماؤں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق زیرِ حراست افراد میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبگر زہری، بیبو بلوچ، شاہ […]

بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سات بچے، پانچ مرد اور چار خواتین شامل ہیں۔ پی ڈی ایم […]

تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ صرف ایک خطے کی صورتحال نہیں بلکہ ایک عالمی المیہ بن چکا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں حکومت کے ان ہتھکنڈوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، جن کے ذریعے سیاسی کارکنوں، انسانی حقوق کے […]

‏بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدائے بلوچستان نواب نوروز خان زہری، میر بھٹے خان زہری، میر بھاول خان زہری، میر ولی محمد زہری، میر سبزل خان زہری، میر مستی خان موسیانی ، اور میر غلام رسول نیچاری نے […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پاگل نما شخص ہلاک ہو گیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اسی مقام پر ایک اور ایسے ہی شخص کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ تاہم، دونوں واقعات […]

کارکنان کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ قومی تحریکیں محض نعروں یا جذباتی ردِعمل سے نہیں چل سکتیں۔ ایک باشعور اور مؤثر تحریک وہی ہوتی ہے جو عملی طور پر میدان سیاست میں ہو۔ جس کے لیے ضروری ہے کہ وہ تحریک سیاسی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انور لہڑی کو بی ایل اے نے قومی غداری کے تحت مخبری کرنے کے جرم میں دو ماہ قبل گرفتار کیا تھا، دوران حراست  تنظیم کے تفتیشی کمیٹی اور جوڈیشل پینل کے خودمختار اور […]

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے غوث آباد پس شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اتوار کے روز پیش آیا، جب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلمان احمد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ