تحریر: عزیز سنگھور ـ زرمبش مضمون اسلام آباد، جسے ریاست کا دل کہا جاتا ہے، آج پھر ان مظلوموں کے نوحوں سے گونج رہا ہے جن کی صدائیں بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے ہوتے ہوئے انصاف کے ایوانوں تک رسائی چاہتی ہیں۔ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدھ کی شام تقریباً سات بجے پاکستان کی وفاقی کانسٹیبلری (ایف سی) نے ان کے گھر پر بغیر کسی قانونی جواز یا پیشگی اطلاع کے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران اہل خانہ کو ہراساں اور […]

بلوچستان کےضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ نامعلوم مسلح افراد نے محمد آسمی ولد واحد بخش کے گھر پر حملہ کیا، علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے بعد خودکار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات اور کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ قلات میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی سرانجام دے کر قابض فوج کو شدید نقصانات سے دوچار کیا گیا، جبکہ کوئٹہ میں قابض فوج کو آئی ای ڈی حملے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 15 جولائی کی صبح 7:30 بجے قلات کے علاقہ خزینئی میں، کوئٹہ-کراچی مرکزی شاہراہ پر ایک کامیاب کاروائی میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں مری کیمپ کے قریب مین شاہراہ پر موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کی جانب سے دہشت گردی کی غرض سے سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام آشوب پبلیکیشن کی جانب سے ماہنامہ اسپر کا نواں شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ ایک ایسا فکری و تحریکی صحیفہ جو جدوجہدِ آزادی کی موجودہ تاریخ میں ایک تازہ باب کا اضافہ ہے۔ آشوب پبلیکیشن کے جانب جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی چوتھی مرکزی کمیٹی کا اجلاس شال میں زیر صدارت چیئرمین بالاچ قادر منعقد ہوا۔ اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں مرکزی کابینہ اور مرکزی کمیٹی کے اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس میں متعدد ایجنڈوں پر تفصیلی غور و فکر کیا گیا، […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں نیمرغ کراس کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ شام کے وقت اس وقت […]

اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کی رہائی کے لیے لواحقین نے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا ہے۔ کیمپ میں جبری گمشدگی کے شکار متعدد افراد کے اہلِ خانہ شریک ہیں، جو اپنے پیاروں کی بازیابی اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ