بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے ایکٹنگ ڈی ایس پی عبدالرزاق سواتی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت دو اہلکار ہلاک ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے آج بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ یونیورسٹی کے قریب ہائی وے پر قابض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے چھ رہنماؤں کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کوئٹہ میں پیش کیا گیا۔ مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشتگردی کے جج محمد علی مبین نے کی۔ پولیس نے عدالت سے مزید تفتیش کے لیے ملزمان کا ریمانڈ طلب کیا، جس […]

یوکرین کی پارلیمنٹ نے یولیا سویریدینکو کو ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ معیشت کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ اس تبدیلی کا مقصد جنگ کے دوران حکومتی کارکردگی اور دفاعی پیداوار کو بہتر بنانا ہے۔ صدر […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے وہاں موجود تمام اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج رات تقریباً 11 بجے نوشکی کے علاقے تاڈیز میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ انہوں نے چیک […]

زرمبش اداریہ بلوچ یکجہتی کمیٹی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی کمیٹی ممبر صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، تنظیم کے ممبر گل زادی بلوچ، بیبو بلوچ سمیت کئی سالوں سے دیگر جبری افراد کے خاندان نے پاکستان کے درالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا دیا ہے، آج اس […]

اسلام آباد میں جبری لاپتہ افراد اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماؤں کے اہلخانہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ شدید بارش اور موسم کی سختی کے باوجود خواتین، بزرگ اور بچے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کیمپ […]

بلوچستان کے اضلاع بولان اور کوہلو میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع بولان میں لیویز تھانہ بھاگ کی حدود میں واقع گوٹھ عظمت میں غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے ایک مرد اور ایک خاتون کو قتل […]

‏بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نیچاری کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5882 واں روز جاری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج خاران کے شاپنگ بازار میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے مجاہد ولد خیرجان نامی نوجوان پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ