تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش مضمون تمہیدی نوٹ!یہ تحریر اسرائیل و ایران کشیدگی، فلسطین تنازعہ، اور بلوچ قومی سیاسی و سفارتی موقف کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ اُس وقت مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کی محاذ آرائی اپنے عروج پر تھی، اور اس پس منظر میں بلوچ قومی […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بزرگ بلوچ قومی رہنما واجہ واحد بخش بلوچ (استاد واحد کمبر)  اور محمود علی لانگو کے اغواء اور جبری گمشدگی کو ایک سال ہوگیا۔ استاد واحد بخش (واحد کمبر ) کو 19 جولائی […]

تحریر: شاری بلوچزرمبش مضمون بلوچ قومی تحریک کی تاریخ ایسی عظیم شخصیات سے بھری ہوئی ہے جنہوں نے اپنی زندگیاں قومی مقصد، زبان، ثقافت اور شناخت کے تحفظ کے لیے وقف کر دیں۔ ان ہی عظیم کرداروں میں واحد کمبر کا نام نہایت نمایاں اور قابلِ احترام ہے۔ ایک ایسا […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے کے خصوصی دستے اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) نے بی ایل اے انٹیلی جنس ونگ “زراب” کی معلومات کی بنا پر کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ میں آئی ای […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے جبل النور میں گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پاکستان فوج کے میجر انور کاکڑ ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بروری روڈ کے قریب واقع جبل النور کے مقام پر نامعلوم افراد نے میجر انور کاکڑ کی گاڑی پر مقناطیسی […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ وطن کی تاریخ لازوال قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کے آدرشوں سے عبارت ہے۔ یہ خطہ ہزاروں سال سے تہذیب، جغرافیہ، ثقافت، زبان اور ایک خودمختار قومی وجود کا علامت رہا ہے۔ مگر آج بلوچ قوم ایک ایسے نوآبادیاتی شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے جس نے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 جولائی کی رات  تقریباً 9:30 بجے، سوراب میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے دشمن کے چھ اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ تنظیم کے انٹیلیجنس ونگ نے اطلاع دی […]

11 جولائی کی صبح 19 سالہ طالبعلم اشفاق ولد مشتاق کو اے ون سٹی فیز 2، کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اشفاق کا تعلق ضلع آواران کے علاقے مشکے سے ہے اور وہ ایک عام طالبعلم ہے۔ عینی شاہدین اور […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون تاریخ کے صفحات پر کچھ لمحات ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو صدیوں تک مقبوضہ اقوام کے اذہان میں حوصلے، مزاحمت اور آزادی کے استعارے بن جاتے ہیں۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی آج کی عدالت میں پیشی بھی ایسا ہی ایک […]

نوکنڈی میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زامیاد ڈرائیور شادر مینگل کے لواحقین کی جانب سے دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ بابِ عمر کے مقام پر سڑک بدستور بند ہے، جبکہ نوکنڈی سمیت چاغی، دالبندین، چہتر اور یکمچ میں مکمل شٹر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ