تحریر: رامین بلوچ – دوسرا حصہ آج بھی بلوچ گل زمین پر انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ جبری گمشدگیاں، فرضی مقابلوں میں قتل، سیاسی آزادیوں پر پابندیاں،میڈیا پر قدغن، شہری آبادیوں کے خلاف فوجی آپریشن ایک معمول بن چکا ہے۔بلوچ ایک مقبوضہ قوم ہیں، جنہوں نے ہمیشہ، […]
Month: 2025 جولائی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی اسیر قیادت کی رہائی اور جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبے پر بلوچ لواحقین کا دھرنا تمام تر ریاستی رکاوٹوں کے باوجود ساتویں روز بھی جاری ہے۔ بی وائی سی کے ترجمان کے مطابق دھرنے میں […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5887 واں روز جاری رہا۔ بلوچستان نشنل پارٹی زمران کے رہنما شے عبدالحق اور بی ایس او کے رہنما […]
کراچی لیاری کے علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان، زاہد بلوچ، 17 جولائی 2025 کو لاپتہ ہو گئے۔ ان کے لواحقین کے مطابق، زاہد بلوچ شام پانچ بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان اپنے رکشے کے ساتھ معمول کے مطابق سواری کے انتظار میں کھڑے تھے، جب سادہ لباس […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صدام ولد محراب بلوچ پاکستانی فورسز کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق صدام بلوچ کو ان کے ساتھی گلزار نیکسال کے ہمراہ تربت شہر کے مضافاتی علاقے سے گرفتار کیا گیا […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد جائے وقوعہ پر ایمبولینسیں بھی پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آواران کے علاقے تیرتیج، جِک میں قائم پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقوں جھاؤ اور مشکے میں پاکستانی فوج نے ایک ہی دن میں چار افراد کو قتل کرکے ان کی لاشیں پھینک دیں۔ ذرائع کے مطابق، مشکے میں گزشتہ روز قتل کیے گئے نوجوان کی شناخت مزار بلوچ ولد جمال خان کے نام سے ہوئی ہے، […]
بلوچ ویمن فورم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری ایک مختصر بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ گوادر میں ایک روزہ کانفرنس کے انعقاد کی تیاری کر رہا ہے، جس کا موضوع ہوگا:“بلوچ سیاسی جماعتوں پر ریاستی کریک ڈاؤن اور بلوچستان کے موجودہ سیاسی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تفتان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا جبکہ کوئٹہ اور مستونگ سے زیرحراست آلہ کاروں کے سزائے موت پر عمل درآمد کی گئی۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں […]
تحریر؛ رامین بلوچ (دوسرا حصہ)زرمبش مضمون بلوچ سماج پر جب نوآبادیاتی سامراجی نظام مسلط ہوا، تو اس کے ساتھ ہی عورت کے مقام پر بھی حملہ کیا گیا۔ سامراج نے اپنے مذہبی اور ثقافتی ایجنڈے کے تحت عورت کو چار دیواری میں قید کرکے سماج کے تخلیقی اور مزاحمتی محور […]
