نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ بارکھان میں حالیہ دنوں سیاسی و جمہوری جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کو جس منظم انداز میں حراساں کیا جا رہا ہے، وہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ سیاسی کارکنوں کو سردار و سرکار کے گٹھ جوڑ سے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے منگل کو قلات میں شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان پاکستانی […]

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے استاد واحد کمبر بلوچ کی بازیابی سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کے دوران وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے سیکریٹری کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ یہ حکم اُس وقت جاری کیا گیا جب عدالت کو بتایا گیا کہ واحد کمبر بلوچ […]

جبری لاپتہ صدام حسین کرد کی زوجہ رحیمہ بی بی نے لاپتہ افراد کے کیمپ میں پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ صحافی حضرات کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ لوگ ہماری پریس کانفرنس کو کوریج کرنے کے لیے تشریف لائیں، میں امید کرتی ہوں کہ آپ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے 14 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال سے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے سابق چیئرمین و گیارہ سالوں سے جبری لاپتہ زاہد بلوچ کے کزن، بیبرگ بلوچ ولد عبدالمالک کو […]

تربت سول سوسائٹی کے رہنما گلزار دوست کی تقریر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر آٹھ سالہ بچے کے خلاف مقدمہ درج کر کے اُسے انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) میں پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار بچے کا نام صہیب بلوچ ولد خالد ہے، جس نے اپنے […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ براس کے سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی رسد گاڑیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے 28 جولائی کی شب زامران […]

تحریر: زاویان بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کی سرزمین اپنی ثقافتی، ادبی اور تاریخی اہمیت کے لیے معروف ہے۔ اس دھرتی نے ہمیشہ ایسی شخصیات کو جنم دیا ہے جو اپنی قوم کے لیے مشعلِ راہ بنی ہیں۔ انہی درخشاں ناموں میں ایک نام غنی بلوچ کا بھی ہے، جو ایک اسکالر، […]

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور پنجگور میں پاکستانی فورسز نے 6 افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں فورسز نے لشکر کشی کرتے ہوئے مختلف گھروں پر چھاپے مارے، جن کے نتیجے میں پانچ […]

تحریر:عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کی تپتی سڑک پر ایک کمسن بچی ہاتھوں میں اپنے ماموں شبیر بلوچ کی تصویر اٹھائے خاموش کھڑی ہے۔ اس بچی کا نام شاری بلوچ ہے، اور وہ اپنے لاپتہ ماموں کی بازیابی کے لیے پاکستان کے دارالحکومت میں احتجاج کر رہی ہے۔ شاری کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ