بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فرنٹیئر کور کی رئیسانی چیک پوسٹ کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ حکام نے دھماکے کی تصدیق کی […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں، روڈ حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ لورالائی کے علاقے مڑہ تنگی میں رات کے وقت ندی میں طغیانی کے باعث ایک گاڑی پانی میں بہہ گئی۔ مقامی افراد کے مطابق […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات اور مستونگ میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے […]
تحریر: رامین بلوچ -آخری حصہزرمبش مضمون چینو اچیبےنے استعماری ادبیات کے اس متعصب اور یک طرفہ بیانیے کو چیلنج کیا جو افریقہ کو ایک غیر مہذب، غیر فکری، اور غیر انسانی خطے کے طور پر پیش کرتا ہے۔ ان کے نزدیک ادب محض تخیل کا اظہار نہیں بلکہ ایک فکری […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے نہ 27 جون کو منگچر میں ملنگزئی کے مقام پر ہمارے سرمچاروں نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ایک کارندے علی ولد محمد آعظم کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
بلوچستان: گزشتہ سال کوئٹہ سے اغواء ہونے والے کمسن مصور خان کاکڑ کی لاش مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی حالت انتہائی خراب اور مسخ شدہ تھی۔ لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے اور تدفین بھی عمل میں آ چکی […]
lبلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بائیس جون 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار گریشہ کے علاقے میں تنظیمی گشت پر مامور تھے کہ بدرنگ کے مقام پر ریاستی سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں سے […]
خیبرپختونخواہ کے سیاحتی ضلع سوات میں 27 جون 2025 کو شدید بارش کے بعد دریائے سوات میں طغیانی آگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد سیلابی ریلے کی زد میں آ کر بہہ گئے۔ اب تک 7 افراد کی لاشیں برآمد کر لی ہیں جبکہ کم از کم 16 افراد […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب چاغی میں لاگ آف کرو دوک کے مقام پر قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑی پر فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں گاڑی ڈائیوروں کو تنبیہ کر […]
کراچی: معروف بلوچ سیاسی کارکن اور جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہونے پر ان کے اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے اتوار، 29 جون کو شام 3:30 بجے کراچی پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		