بلوچستان کے علاقوں تربت اور نوشکی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ دو افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق تربت اور پسنی روڈ پر واقع بانک چهڑائی کے مقام سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملائی بازار میں موبائل فون ٹاور کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے طاہر رحمدل نامی شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]
بلوچستان ضلع مستونگ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ شہر میں الحفیظ ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت سید احسان شاہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 3 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں ڈور کے مقام پر پاکستانی فوج اور ایف سی کے اہلکاروں پر حملہ کیا جسکے نتیجے میں قابض کے دو اہلکار ہلاک اور […]
کیچ: لاپتہ صادق واجداد اور پیرداد عقیل کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے علاقہ مکینوں کے ہمراہ ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سی پیک شاہراہ (ایم-8) کو ایک بار پھر دھرنا دے کر بلاک کر دیا ہے۔ احتجاجی دھرنا بالگتر کے مقام سھاکی پر دیا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ زامران کے علاقے کنڈ کاپران کے مقام پر ہوا جہاں پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو نشانہ […]
ضلع کیچ: سرکاری ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تمپ، محمد حنیف نورزئی کو آج صبح تربت سے کوئٹہ جاتے ہوئے مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ واقعہ تمپ کے علاقے سرینکن کے مقام پر پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو روک کر انہیں زبردستی اپنے ساتھ […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں نیشنل پارٹی جھاؤ کے صدر سرتاج حمید چنال اور ان کے ساتھی مرید ملاذئی پر جھاؤ کے علاقے واجہ باغ میں حملہ ہوا۔ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سرتاج حمید چنال کے ہاتھ اور پیر پر گولیاں لگیں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی گاڑی میں ڈال کر اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تربت سول اسپتال کے قریب پیش آیا جہاں ناصر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے میڈیا سیل “آشوب” کی جانب سے پاکستانی فورسز پر کیے گئے متعدد حملوں کی ویڈیو فوٹیجز جاری کی گئی ہیں، جن میں فورسز اور ان کی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جاری کردہ ویڈیوز میں سب سے پہلے مشکے […]
