بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 7 جون کو شب گیارہ بجے بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے جوہان میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں و دیگر بھاری ہتھیاروں سے شدید نوعیت کا حملہ کیا۔ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں مسلح افراد نے مین روڈ پر دو گھنٹے تک ناکہ بندی کی، علاقے میں گشت کیا اور بلوچ عوام سے خطاب بھی کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، تربت اور دشت کو ملانے والی مین روڈ پر مسلح افراد دو گھنٹے تک مسلسل […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہم آلہ کار اور نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ محمد امین کو اس کے بیٹے سمیت ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں تمپ اور زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکیوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ ضلع کیچ کے علاقے تمپ، گومازی میں مغرب کے بعد مسلح افراد نے شہید کیپٹن جہانگیر کے گھر پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹ لانچرز اور […]

بلوچستان کے ساحلی شہروں گوادر اور اورماڑہ سمیت کراچی کے علاقے ملیر میں اتوار کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 9 کلومیٹر تھی۔ ملیر کے مختلف علاقوں میں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 7 جون کو رات 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے شیخڑی میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹوں و دیگر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا۔ انہوں نے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے تربت کے علاقے حیرآباد میں قائم فورسز کی چوکی پر دو اطراف سے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا نے بلوچستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں بلوچ طلبہ کی مسلسل جبری گمشدگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبہ کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایمنسٹی […]

بلوچستان کے اضلاع کیچ اور قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو مختلف حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے مند کے علاقے سورو میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا، جس کے دوران دو زور دار دھماکوں کے ساتھ […]

بلوچستان کے علاقے کوئٹہ دالبندین، چاغی خاران اور کیچ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف علاقوں میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور بی وائی سی رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ کوئٹہ میں “وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز” کے زیر اہتمام احتجاجی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ