بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج نے دو زیرِ حراست افراد کو قتل کر کے ان کی لاشیں میں پھینک دیں۔ ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے لاپتہ افراد کی شناخت نذر احمد ولد جان محمد اور علی محمد ولد حکیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]
Month: 2025 جون
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے نوجوان جیئند بلوچ کی بہن سمرین بلوچ نے کہا ہے کہ جیئند کو 25 مئی 2025 کو ہمارے گھر، بگ میری تربت، سے پاکستانی فورسز نے زبردستی اغوا کیا۔ جیئند یونیورسٹی آف تربت میں قانون کا طالب علم ہے، ایک نوجوان جس […]
یہ مضمون معروف بلوچ کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنی اسیری کے دوران کوئٹہ کی ہدہ جیل سے عالمی شہرت یافتہ جریدے “ٹائم میگزین” کے لیے تحریر کیا۔ یہ تحریر نہ صرف ان کے عزم و حوصلے کی عکاسی کرتی ہے بلکہ بلوچ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بولان اور جعفر آباد میں دو مختلف کاروائیوں میں شاہراہ پر گھنٹوں تک ناکہ بندی کی اور قابض فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے […]
پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) 5 دن گزرنے کے باوجود بارکھان میں پاکستانی فوج کے ساتھ ہونے والے جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے بلوچ سرمچاروں کی لاشیں لواحقین کی تحویل میں دینے سے انکاری ہے۔لواحقین نے انتظامیہ کے رویے سے مایوس ہوکر آج (بدھ) مجسٹریٹ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ پانچ دن پہلے جب میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ اپنے آبائی علاقے مشکے گئی، تو میرے پہنچتے ہی پاکستانی فوج نے ہمارے گاؤں کا محاصرہ کر لیا۔ گزشتہ پانچ دنوں سے پورا گاؤں فوجی گھیرے میں ہے۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہدہ جیل کوئٹہ میں حال ہی میں تعینات ہونے والے جیل سپرنٹنڈنٹ سید حمیداللہ پیچہی مسلسل بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو ہراساں اور تنگ کر رہے ہیں۔ جیل سپرنٹنڈنٹ سید حمیداللہ پیچہی نہ صرف سیاسی قیدیوں […]
لاپتہ غنی بلوچ کی ہمشیرہ بی بی سلطانہ نے کہا کہ میرے بھائی کو کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے خضدار کے مقام پر جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید پریشانی اور ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔ ہم تمام ریاستی اداروں اور عدلیہ سے مطالبہ […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ سماج اپنی قدیم قومی روایات، اجتماعی اقدار اور خاندانی وحدت کے حوالے سے ایک منفرد اور تاریخی شناخت رکھتا ہے۔ ان روایات میں شادی نہ صرف ایک خوشی کا موقع ہوتی ہے بلکہ یہ تہذیبی اظہار، سماجی تعلقات کی تجدید اور خاندانوں کے مابین ربط […]
بلوچ رہنما میر جاوید مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عظیم بلوچ رہنماء نواب خیر بخش مری، شہید اسلم جان گچکی اور حمید شہید کی برسیوں کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواب خیر بخش مری کی طویل جدوجہد، ان کی عظیم قربانیاں […]
