بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بارہ جون شام پانچ بج کر چالیس منٹ پر جھاؤ مین روڈ نونڈرہ کراس پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا، جس کے دوران علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے آج شام تقریباً 6 بجے جھاؤ کے نونڈرہ کراس پر قائم پاکستانی […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات اورماڑہ سے پاکستانی فورسز نے صغیر کے ساتھ ان کے ساتھی اکرار ولد جنگیان کو بھی حراست میں لیا، جس کے بعد […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو دوبارہ حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت صغیر احمد ولد غلام قادر کے نام سے ہوئی ہے، جو ضلع آواران کے علاقے کولواہ کے رہائشی ہیں۔ […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فوج کے قافلے کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جانی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مَرو کنڈ کے مقام پر آج پاکستانی فوج کی متعدد گاڑیاں قافلے کی صورت میں پیش قدمی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 فروری 2025 کو بلیدہ کے علاقے میناز بازار میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ کی فائرنگ سے شہادت نوش کرنے والے بہادر بلوچ فرزند سنگت حفیظ بلوچ عرف حمل ولد داود بی ایل اے کے سرمچار تھے۔ انہوں […]
بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں درجنوں مسافروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایئر انڈیا کی پرواز AI171، جو احمد […]
گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے پیارا کالونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین جبری طور پر لاپتہ افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں علاقے میں پھینک دی […]
شکارپور کے نیو فوجداری تھانے کی حدود میں لاڑکانہ بائی پاس کے قریب واقع ٹول پلازہ کے مقام پر آج دوپہر کو مسلح افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی […]
آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی جارحیت مختلف علاقوں میں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے جھاؤ کے علاقوں کوہڑو، گزی، داروجگ، نرمگی، چھبی اور کورک میں مقامی افراد کو اپنے کیمپوں میں بلا کر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کے […]
