ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر نطنز میں واقع ایران کے زیرِ زمین یورینیم افزودگی کے مرکز کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں زیادہ تر نقصان زمین کی سطح پر ہوا ہے، […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے ملک آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق پاکستانی فورسز کے زیرِ سرپرستی قائم کردہ مسلح گرہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں […]
صفااللہ ولد مولابخش کے لواحقین نے ڈی سی کیچ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق صفااللہ کو 20 مئی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری کیا تھا، لیکن 29 مئی کو اچانک ایک ایف آئی آر درج کر کے یہ دعویٰ کیا گیا کہ […]
تربت کے علاقے آپسر بورڈ ایریا میں 17 سالہ نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق، حمیرہ زوجہ اسلم، جو سکھر سندھ کی رہائشی تھی، نے پھندہ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، متوفیہ گھریلو مسائل […]
بلوچستان کے علاقے دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس لے جانے والی ایک بوزر گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے دالبندین کے علاقے پدگ میں ایک گیس لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا۔ عینی شاہدین کے […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ ایک نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے جب اسرائیل نے جمعے کی صبح ایران پر اچانک اور بھرپور فضائی حملہ کر کے عالمی برادری کو حیران کر دیا۔ اس آپریشن کو “آپریشن رائزنگ لائن” (Rising Lion) کا نام دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے […]
بلوچستان کے ضلع خاران شہر میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملے کے دوران علاقے میں چار زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب، […]
ماما قدیر بلوچ کی سربراہی میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کا احتجاجی کیمپ شال پریس کلب کے سامنے جاری ہے۔ وی بی ایم پی جبری بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے مسلسل 5849 دنوں سے احتجاج کر رہی ہے۔ ماما قدیر نے […]
ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں نواز ولد باہوٹ نامی نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ مغرب کے وقت ہوشاپ میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے نوجوان پر فائرنگ کی، واردات کے بعد حملہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مَرو کنڈ کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے قافلے میں […]
