بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں نامعلوم مسلح افراد نے آئی ایس آئی کے اہلکاروں کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں انہیں جانی و مالی نقصان ہوا ہے، تاہم حکام کی جانب سے تاحال کسی قسم کی سرکاری […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے ضلع خاران شہر سے تعلق رکھنے والا نوجوان سہیل سرپراہ ولد حاجی ظہیر احمد سرپراہ کو 12 جون 2025 کو رات میں پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سہیل سرپراہ جو قلعہ محلہ خاران کا رہائشی ہے، شام کے […]
خضدار کے رہائشی اور بلوچستان یونیورسٹی پشین کیمپس کے قانون کے طالبعلم عابد عزیز کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عابد کو 13 جون 2025 کی شب، رات 9 بجے کے قریب، خضدار شہر کے مصروف علاقے بالینہ کھٹان سے ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے جبری […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 26 مئی کو لاپتہ کیے گئے غلام جان کے اہلِ خانہ کا احتجاجی دھرنا سی پیک روڈ پر پانچویں روز سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق، احتجاج میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچے شریک ہیں، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 13 جون کی سہ پہر 3:30 بجے زامران کے علاقہ گیشتردان میں مبارکی ہل پر قائم پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان […]
بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں واقع ہندو یاترا کے معروف مقام کیدارناتھ کے قریب ایک نجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، حادثہ اتوار کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے اس وقت پیش آیا […]
مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی نے سنگین صورت اختیار کرلی ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان مسلسل تیسرے روز شدید میزائل اور ڈرون حملے جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، ان حملوں میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ ایران نے “ہاج قاسم” […]
آواران: مشکے سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے محیب اللہ کے اہلِ خانہ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔ اہلِ خانہ نے بتایا کہ محیب اللہ ولد نیک محمد جو لیویز فورس کا ملازم […]
بلوچستان کے اضلاع آواران اور بولان میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، آواران کے علاقے نونڈرا بریت سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد بلوچ ولد محمد کو آواران کیمپ میں طلب کیا گیا اور وہیں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلا حملہ زامران کے علاقے گیشردان میں مبارکی پہاڑی پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر کیا گیا ہے۔ حملے […]
