بارکھان شہر کے علاقے رکنی میں مرکزی بازار کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہلاک جبکہ کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی رہنما اور پبلشر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ احتجاج میں مختلف سیاسی کارکنان، انسانی حقوق کے علمبرداروں، خواتین اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز، پلے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خاران شہر میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے نگرانی اور جاسوسی کے لیے نصب کیے گئے کیمروں کے خلاف بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے 15 جون کی شام 7 بجے کے […]
قلات اور مچھ بولان میں ہونے والے دو مختلف بم دھماکوں میں پاکستانی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، قلات کے علاقے جوہان میں مکی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے چار اہلکار اُس وقت دھماکے کی زد میں آ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے گزشتہ روز کونشکلات اور میر عیسیٰ کورجو میں دو رہائشی مکانات پر دستی بم حملے کیے۔ ذرائع کے مطابق، حملہ آوروں نے کونشکلات میں شفیق ولد درمحمد اور کورجو میں محمد […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی فورسز نے پہلے سے زیرِ حراست شخص کو قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت سلام ولد عید کے نام سے ہوئی ہے جو دشت کمبیل کا رہائشی تھے، انہیں دو روز قبل گوادر کے علاقے گھاٹی ڈور میں واقع ان کے گھر سے […]
بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں تحصیل بازار کے قریب خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں کو دستی بم حملوں میں نشانہ بنایا، جس کے […]
بلوچ ویمن فورم نے جون 2025 کی پہلی پندرہ دنوں میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 20 بلوچ نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تمام واقعات میں ریاستی فورسز یا ان کے حمایت یافتہ مقامی عسکری گروہوں کا براہِ راست ہاتھ تھا۔ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران اور پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کو پانچ مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جن کے نتیجے میں قابض فوج کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ان حملوں میں قابض فوج کے جاسوس کیمروں کو تباہ کیا گیا […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا، جب کہ خاران میں فوج کی جانب سے نصب کیے گئے کیمروں کو بھی تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے علاقے زامران زامری میں اتوار کے روز نامعلوم […]
