بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر بہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 جون کو مستونگ کے علاقہ کردگاپ شہر میں لیویز تھانہ، نادرا آفس اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر پر حملہ کرکے قبضہ کیا۔ دوران کاروائی سرمچاروں نے لیویز تھانے میں […]
Month: 2025 جون
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 21 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے گوم میں فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر سی ٹی ڈی فدا آحمد کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ فدا آحمد بدنام زمانہ پاکستانی فورس سی ٹی ڈی کے حاضر سروس […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے بھائی عطا الرحمٰن ہلاک ہوگئے، جبکہ شفیق مینگل کے بھتیجا متی الرحمٰن مینگل کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق عطا الرحمٰن، شفیق مینگل کے […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو تین بم دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے اس وقت ہوئے جب فورسز کا قافلہ اس علاقے سے گزر رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا […]
بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے یارو میں 20 جون کو مسلح افراد نے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اکبر ناصر کے متعدد ٹھکانوں پر مسلح حملے کیے۔ حملے کے دوران مسلح افراد کے علاقے میں کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی جاری رہی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، مسلح افراد اور ڈیتھ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں سرکاری زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والے عسکری تعمیراتی کمپنی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں عسکری کمپنی کو جانی […]
امریکہ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان حملوں کو “کامیاب اور ضروری” قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق، حملے میں فرڈو، نطنز اور اصفہان کے مقامات پر قائم جوہری […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر کے قریب سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کی شناخت سیف اللہ ولد رحیم داد کے نام سے ہوئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق، سیف اللہ 11 جون 2025 سے جبری گمشدگی کا شکار تھے۔ دوسری لاش […]
تحریر: مزار بلوچزرمبش مضمون تورات کے مطابق یہودی ایک ایسی قوم ہے جسے خدا نے اپنی محبت اور فرمانبرداری کے لیے چُنا۔ ان کے بزرگ حضرت ابراہیم، اسحاق اور یعقوب تھے، اور انہیں کنعان کی زمین انعام کے طور پر دی گئی۔ ان پر یہ ذمہ داری رکھی گئی کہ […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر فدا احمد ولد خان محمد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، وہ اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ […]
