بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے پاکستانی فوج نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت سکی داد ولد محمد بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ پیلار کا رہائشی اور اپنے […]
Month: 2025 جون
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 22 جون بروز اتوار شام 7 بجے کوئٹہ سے متصل علاقہ دشت میں واقع سپیزنڈ لیویز تھانہ پر قبضہ کرکے وہاں موجود تمام لیویز اہلکاروں کو حراست میں لیا اور ان […]
مستونگ: ڈپٹی کمشنر مستونگ نے تحصیل کردگاپ میں لیویز اسٹیشن پر حملے کے بعد 18 لیویز اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ یہ اقدام 21 جون کو ہونے والے حملے کے بعد کیا گیا، جس میں لیویز اسٹیشن، نادرا دفتر اور دیگر سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ ہلاک، تمپ میں پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے خضدار میں قابض ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے متحرک کارندے و سرغنہ عطاالرحمان مینگل کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ 22 جون 2025 کو بی ایل اے کی انٹیلیجنس […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ میں مسلح افراد اور سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ، ڈیتھ اسکواڈ، کے درمیان جھڑپوں میں دونوں جانب جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ شام گریشہ کے علاقے بدرنگ مرو میں ڈیتھ اسکواڈ اور مسلح افراد کے درمیان طویل […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان رہائی کے بعد قتل کر دیے گئے۔ نوشکی میں مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران گرفتار شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کیچ میں فائرنگ سے جاں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ، مرکزی رہنما بیبگر بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، تنظیمی کارکنان گلزادی بلوچ اور بیبو بلوچ سمیت بلوچ سیاسی کارکنان ماما غفار بلوچ اور کامریڈ عمران بلوچ کی غیر قانونی اور غیر آئینی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات اور مستونگ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور نام نہاد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکار کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے لیویز تھانے کو گھیر لیا۔ مسلح افراد نے تھانے میں موجود تمام اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے کوئٹہ سے ملحقہ علاقے دشت سپیزنڈ کے لیویز […]
