بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عاصم بلوچ ولد موسیٰ خان یلانزھی اور اسرار بلوچ ولد فقیر محمد یلانزھی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فرنٹیئر کور کی رئیسانی چیک پوسٹ کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ حکام نے دھماکے کی تصدیق کی […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں، روڈ حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ لورالائی کے علاقے مڑہ تنگی میں رات کے وقت ندی میں طغیانی کے باعث ایک گاڑی پانی میں بہہ گئی۔ مقامی افراد کے مطابق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ