بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ حملہ آور ان کا اسلحہ اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نعیم ولد صوفی کے نام سے ہوئی، جنہیں پنجگور کے علاقے عیسی میں نشانہ بنایا گیا۔ […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج جیکب آباد میں ویشی منڈی کے قریب کوئٹہ سے پنجاب جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی چھ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک جبری گمشدگی کے واقعے کے خلاف متاثرہ خاندان اور علاقہ مکینوں نے تربت کے علاقے شاپک میں سی پیک شاہراہ کو احتجاجاً بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یاور حبیب ولد حبیب بلوچ کو 16 جون 2025 کو تربت ہائی کورٹ کے سامنے سے […]

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں درنجن اور گزی میں گیس کی تلاش میں مصروف او جی ڈی سی ایل کمپنی کے اہلکاروں پر راکٹوں اور […]

بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل منگچر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مقتول کی لاش منگچر کے علاقے فضل آباد سے برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے، جو مچھ کے علاقے آبِ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ