صفااللہ ولد مولابخش کے لواحقین نے ڈی سی کیچ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کے مطابق صفااللہ کو 20 مئی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری کیا تھا، لیکن 29 مئی کو اچانک ایک ایف آئی آر درج کر کے یہ دعویٰ کیا گیا کہ […]
Day: جون 13، 2025
تربت کے علاقے آپسر بورڈ ایریا میں 17 سالہ نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق، حمیرہ زوجہ اسلم، جو سکھر سندھ کی رہائشی تھی، نے پھندہ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، متوفیہ گھریلو مسائل […]
بلوچستان کے علاقے دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس لے جانے والی ایک بوزر گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے دالبندین کے علاقے پدگ میں ایک گیس لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا۔ عینی شاہدین کے […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ ایک نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے جب اسرائیل نے جمعے کی صبح ایران پر اچانک اور بھرپور فضائی حملہ کر کے عالمی برادری کو حیران کر دیا۔ اس آپریشن کو “آپریشن رائزنگ لائن” (Rising Lion) کا نام دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے […]