بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں درجنوں مسافروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایئر انڈیا کی پرواز AI171، جو احمد […]

گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے پیارا کالونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین جبری طور پر لاپتہ افراد  کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں علاقے میں پھینک دی […]

شکارپور کے نیو فوجداری تھانے کی حدود میں لاڑکانہ بائی پاس کے قریب واقع ٹول پلازہ کے مقام پر آج دوپہر کو مسلح افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی […]

آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی جارحیت مختلف علاقوں میں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے جھاؤ کے علاقوں کوہڑو، گزی، داروجگ، نرمگی، چھبی اور کورک میں مقامی افراد کو اپنے کیمپوں میں بلا کر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کے […]

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج نے دو زیرِ حراست افراد کو قتل کر کے ان کی لاشیں میں پھینک دیں۔ ذرائع کے مطابق قتل کیے گئے لاپتہ افراد کی شناخت نذر احمد ولد جان محمد اور علی محمد ولد حکیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے نوجوان جیئند بلوچ کی بہن سمرین بلوچ نے کہا ہے کہ جیئند کو 25 مئی 2025 کو ہمارے گھر، بگ میری تربت، سے پاکستانی فورسز نے زبردستی اغوا کیا۔ جیئند یونیورسٹی آف تربت میں قانون کا طالب علم ہے، ایک نوجوان جس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ