خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغواء کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مغوی کی شناخت اسفند صالح زئی زہری ولد حاجی جاوید احمد ساکن سموانی زہری کے نام سے ہوئی ہے جسے زہری بازار سے ان کی گاڑی سمیت نامعلوم مسلح افراد نے اغواء […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی لکن تیاب میں ناملعوم افراد نے معمول کے گشت پر مامور کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوئی […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال میں واقع سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے براہوئی زبان کے معروف شاعر، ادیب اور کیمرہ مین میر اللہ بخش شہزاد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ آج شام چار بجے کے قریب پیش آیا جب نامعلوم حملہ آوروں نے انہیں نشانہ بنایا۔ میر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی کمیٹی کے رکن صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ سمیت سیکڑوں افراد کو گزشتہ دو مہینوں کے دوران مختلف اوقات میں حراست میں […]

تحریر: رامین بلوچ ـ پہلا حصہ شہید فدا احمد بلوچ کی سینتیسویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے، یہ لازم ہے کہ ہم ان کی شہادت کو محض ایک سماجی واقعے کے طور پر نہ دیکھیں، بلکہ اسے بلوچ قومی تحریک کے فکری، نظریاتی اور انقلابی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے بی وائی سی رہنماؤں پر بلاجواز کریک ڈاؤن، غیرقانونی گرفتاریوں اور جیلوں میں ڈال کر ان پر تشدد کے خلاف ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف سیاسی و سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار سے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار مئی 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک پیراندر کنیرا کے مقام پر آواران مشکے روڈ پر ناکہ بندی اور چیکنگ کی۔ […]

ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے پبلک ہیلتھ کے ملازم عبدالطیف ولد محمد عیسیٰ کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق عبدالطیف گھر سے اٹھایا گیا، اور تاحال ان کے بارے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت منظور رخشانی ولد دین محمد رخشانی کے نام سے ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد جائے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ اور پنجگور میں دو مختلف کارروائیوں میں سی ٹی ڈی اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آج شام، کوئٹہ کے علاقے جنگل باغ میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ