ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف عدالتی فیصلے کا اعلان جو جمعے کو متوقع تھا آج ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ اس ملک میں عدالتیں، ججز اور قانون طاقتور حلقوں کے اشاروں پر چلتے ہیں۔ انصاف […]
Month: 2025 اپریل
جبری لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے لگائے گئے وی بی ایم پی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5798 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ کیمپ میں اظہارِ یکجہتی کے لیے شال سے سیاسی و سماجی کارکنان، جن میں نور محمد بلوچ، فیض محمد بلوچ، عزیز بلوچ اور متعدد خواتین […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے گوادر میں مقیم ایک دلیر صحافی جاوید بلوچ طویل عرصے سے صحافتی اخلاقیات کو برقرار رکھنے اور مقامی اور علاقائی مسائل پر رپورٹنگ کرکے پسماندہ طبقات کی آواز کو بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ […]
کراچی کے علاقے ماری پور سے تعلق رکھنے والے سرفراز بلوچ کی جبری گمشدگی کو 45 دن گزر گئے، مگر تاحال ان کے اہلِ خانہ کو ان کی کوئی خبر نہیں ملی۔ سرفراز کے لواحقین نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوان کی […]
بلوچستان کے ضلع حب میں دو مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وندر کے ساحلی علاقے بریدہ کیمپ کے قریب سمندر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو تین سے چار دن پرانی ہے۔ زرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 35 سال ہے […]
بلوچستان کے درالحکومت شال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا جب وہ پکنک منانے کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔ شال کے رہائشی محمد یاسر نے بتایا کہ اس کا بھائی محمد مدثر ولد محمد ظاہر شاہوانی […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے آواران کے ایک رہائشی شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ شخص کی شناخت اشرف ولد قادربخش کے نام سے ہوئی ہے جو آواران کے علاقے آھوری کا رہائشی ہے۔ جنہیں 29 […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11 اپریل کی رات 12 بجے بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جیونی کے علاقے کپتگی میں جاسوسی کے لیے نصب موبائل کمپنی زونگ کے ٹاور پر حملہ کیا اور وہاں موجود تمام […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی ( ایس آر اے ) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات قمبر شہدادکوٹ کچی پل کے قریب پنجاب گجران والا کے رہائشی ھارویسٹر مشین کے دو ٹھیکیداروں ارشد اور مبشر پنجابی پر ہونے والے حملے […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور میں گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر بڑے پیمانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ زرائع کے مطابق حملہ آوروں نے مختلف اطراف سے کیمپ کو نشانہ بنایا اور کئی گھنٹوں تک شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری رہا۔ تفصیلات […]
