عالمی ماحولیاتی اور انسانی حقوق کی کارکن گریٹا تھنبرگ نے بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے پرامن احتجاج پر کیے جانے والے تشدد اور جبری گمشدگیوں کی مذمت کی ہے۔ گریٹا تھنبرگ نے کہا کہ پاکستانی ریاست اور فوج نے بلوچستان کو ایک جنگ زدہ علاقہ بنا دیا ہے […]
Month: 2025 مارچ
بلوچستان میں بلوچ نسل کشی اور حالیہ واقعات کے خلاف بی این ایم نے برطانیہ، نیدرلینڈز اور جرمنی میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے شال میں نہتے مظاہرین کے قتل […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں جاری احتجاجی دھرنے پر کریک ڈاؤن، مظاہرین کا قتلِ عام اور آج بی وائی سی (BYC) کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر مظاہرین کی جبری گمشدگی اس حقیقت کو بیان کرنے کے لیے کافی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان میں پہیہ جام ، شٹر ڈاؤں ہڑتال اور دھرنے جاری ہیں ۔ واضح رہے کہ پولیس نے آج صبح کوئٹہ میں لاشوں کے ہمراہ دھرنے دینے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر […]
شال میں پاکستانی فورسز نے آج صبح بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے احتجاجی دھرنے پر دھاوا بول کر بی وائی سی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد مظاہرین کو زبردستی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فورسز نے دھرنے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج شال میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ہونے والی پرامن احتجاجی مظاہرے پر ریاستی اداروں کا جارحانہ حملہ نوآبادیاتی وحشت و بربریت کا گھناؤنا اظہار ہے، ریاستی دہشتگردی کے باعث متعدد مظاہرین شہید […]
جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جنیوا پریس کلب میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مظلوم اقوام کے اتحاد پر زور دیا۔ پشتون قیادت کو فیصلہ کن اقدام اٹھانے کی تلقین کرتے ہوئے انھوں نے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مچھ میں فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ حملے کا نشانہ مقامی لیویز فورس […]
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں، جعلی فوجی کاروائیوں میں لاپتہ بلوچ فرزندوں کے قتل، اور ان بلوچ شہداء کی لاشوں کو شناختی عمل سے گذارے بغیر رات کی تاریکی میں دفنانے جیسے ریاستی […]
قلات: آج بروز جمعہ دوپہر دو بجے قلات کے علاقے منگچر، ملنگزئی میں مسلح افراد نے ضیاء لانگو کے ایک نجی محافظ کو گرفتار کر کے اسلحہ ضبط کر لیا۔ بعدزاں اسے تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ تاہم، تاحال کسی تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		