تمپ کے علاقے گومازی میں نہنگ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، مقتول کی شناخت بیبگر ولد امان، سکنہ دازن کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات […]
Month: 2025 مارچ
تحریر رامین بلوچ — پہلاحصہزرمبش اردو بلوچ قومی جدوجہد کی تاریخ بے شمار ناموں سے سرخ ہے، مگر کچھ افراد اپنی جدوجہد،حوصلہ، جرائت، عزم اور قربانیوں سے مزاحمت کی ایسی اساطیر بن جاتے ہیں کہ وہ خود ایک تحریک کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ ماہ رنگ بلوچ، سمی دین بلوچ […]
تحریر رامین بلوچزرمبش اردو بلوچستان میں جبری گمشدگیاں ایک نہ ختم ہونے والے انسانی المیہ ہیں،جو نہ صرف بنیادی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ایک سیاسی و سماجی حقیقت بھی ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے بلوچ سرگرم سیاسی کارکنوں کو مسلسل نشانہ […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان بھر میں ایک منظم اور مربوط عسکری مہم کے دوران کل 72 کارروائیاں انجام دیں۔ یہ کارروائیاں قابض پاکستانی فوج، نیم فوجی دستوں، خفیہ اداروں، ریاستی حمایت یافتہ […]
تحریر: مزار بلوچزرمبش اردو بلوچستان کا پاکستان میں الحاق ایک ایسا تاریخی مسئلہ ہے جو آج بھی سیاسی چالبازیوں، فوجی دباؤ اور متنازعہ بیانیوں میں الجھا ہوا ہے۔ 1947 سے قبل بلوچستان کوئی متحدہ ریاست نہیں تھا، بلکہ برٹش بلوچستان، قلات، لسبیلہ، خاران، اور مکران جیسے مختلف انتظامی یونٹوں میں […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں کی جانب سے قابض پاکستانی فوج، اس کی ذیلی فورسز، معدنیات لے جانے والی گاڑیوں اور عسکری تنصیبات پر منظم اور مربوط حملے جاری ہیں۔ یہ حملے 27 مارچ 1948 […]
بزرگ بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنمائوں، بلوچ خواتین ،ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے خلاف ریاستی تشدد اورگرفتاریوں کے خلاف سرداراختر جان مینگل کی لانگ مارچ کا اعلان بروقت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاستی ظلم وجبرکے خلاف بی وائی سی […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستانی فورسز پر حملے اور شاہراہوں پر ناکہ بندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ کئی علاقوں میں مسلح افراد کا کنٹرول برقرار ہے۔ نوشکی، بارکھان، کوئٹہ، حب، کیچ، آواران، خاران، قلات، مستونگ، صحبت پور، کچھی، سبی اور ڈیرہ بگٹی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے جنیوا میں چھٹی بلوچستان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں سیاسی رہنماؤں، صحافیوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور پاکستان و چین کے استحصالی کردار پر تفصیل سے بحث کی گئی۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کے پیش نظر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شام سے کوئٹہ میں 3G اور 4G سروسز کام نہیں کر رہیں، […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		