بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کی کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی شب بلوچ لبریشن آرمی نے کوئٹہ کے علاقے شعبان میں ناکہ بندی کیا اور مختلف مقامات پر پاکستانی فورسز پر حملے کیے، جھڑپوں کے نتیجے میں قابض فورسز کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ […]

آواران کے علاقے تیرتیج میں مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان جھڑپ میں دو افراد جاںبحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام 4 بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں مسلح افراد اور ریاستی مسلح گروہ کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں دونوں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین، ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کریم اور مہراج بلوچ کا قتل قابل مذمت ہے اور بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ایک تسلسل ہےآئے روز بلوچستان میں پاکستانی فوجی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں […]

نصیر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع نصیرآباد کوچ مالکان نے پولیس کے رویے کے خلاف کوچ کھڑی کرکے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کوچوں کو پولیس ہر روز تنگ کرکے پیسے بٹور رہی ہیں۔بعد ازاں مقامی انتظامیہ نے پٹ فیڈر کینال پل پر سندھ و بلوچستان مرکزی […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں جمعرات کو قتل کیے گئے نوعمر اور بلوچی زبان کے شاعر کریم داد ولد منظور کی میت ان کے اہل خانہ نے جمعہ کی شب 3 بجے تربت میں شہید فدا چوک پر منتقل کرکے وہاں دھرنا دیا […]

پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے پبلیکیشن سیکرٹری وحید مجید اور انکے دیگر دوبھائیوں کی عدم بازیابی کے خلاف بی این پی اور انکے اہلخانہ  کی طرف سے پسنی زیرو پوائنٹ کے مقام پر کراچی گوادر شاہراہ بند کردیا گیا ۔ بی این پی […]

پنجگور ،واشک ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ  تحصیل پروم ریش پیش بازار سے پاکستانی فورسز نے اکرام فضل نامی نوجوان کو دوسر ی بار دو ساتھیوں یوسف اور عبدین کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ آپ کو علم ہے دو ماہ پہلے کراچی سے فورسز […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) کے مقام پر ایم 8 شاہراہ پر کریم بخش ولد منظور کی لاش کے ہمراہ لواحقین احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔ جمعرات کو تمپ کے علاقے کوہاڑ میں حکومتی حمایت یافتہ گروہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان […]

جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5736دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سبی سے سیاسی سماجی کارکن در محمد بلوچ امین بلوچ سنگت بلوچ اور خواتین کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ بزرگوں کے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے مرکزی شہر  شال کیچی بیگ اور شعبان میں دھماکے فائرنگ دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ھلاک  جبکہ ایک شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے نواحی علاقے شعبان ناکہ پر  نامعلوم مسلح افراد نے شعبان ناکہ پر  حملہ کردیا ۔ جس کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ