تحریر: ایم بلوچزرمبش اردو معذرت کے ساتھ، میں نے وعدہ کیا تھا مگر اسے نبھا نہ سکا۔ میں نے اپنے پچھلے خط میں آپ سے کہا تھا کہ میں آپ کے لیے خطوط کا سلسلہ جاری رکھوں گا، لیکن سستی اور کاہلی کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکا۔ شرمندگی […]
Month: 2025 فروری
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے دو دن سے جاری دھرنا گاہ سے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس پریس کانفرنس کے توسط سے حب بھوانی کے مقام پر موجود 24 گھنٹے سے جاری دھرنے کی تفصیلات سے آپ […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ انیسہ بنت محمد بخش زوجه شهید عاصم سکنہ تمپ کونشقلات نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گھر پر مسلسل حملہ اور اہل خانہ کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ علاقے تربت اور بلیدہ میں پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ کیا گیا اور راشن لوٹ لی گئی ۔ بتایا جارہاہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے تربت کے علاقے آبسر شہید حیات چوک پر قائم پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ کرکے اسے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 31 جنوری کی شب 8 بجے بی ایل اے کے سو سے زائد سرمچاروں نے قلات کے مختلف علاقوں میں مسلح آپریشن کا آغاز کیا۔ یہ آپریشن بی ایل اے کے ‘Stay, Hit and Run’ گوریلہ حکمت عملی کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت آبسر میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک فروری شام چھ بجکر بیس منٹ پر تنظیم کی اسنائپر ٹیکٹیکل ٹیم نے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے کچھی کے علاقے سنی میں ترقیاتی کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کیا،استحصالی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں […]
30 جنوری 2025 کو محمد اقبال ولد حاجی میر خان اور ذاکر یعقوب سکنہ کوڈسک ضلع خضدار کو پاکستانی فورسز نے پنجگور بائی پاس پر ایف سی چیک پوسٹ سے ماورائے عدالت حراست کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ واضح رہے کہ یہ دونوں تیل کے کاروبار سے […]
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں میں فورسز کے 18 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے دعوے کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سکیورٹی فورسز […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید، چاکر بگٹی، اور نوروز اسلام کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی ،شال ،گوادر مرکزی شاہراہ کو دوسرے روز بھی ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند […]
