جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5722 کے دن ہوگے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مستونگ سے بی ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری صمند بلوچ زونل صدر کبیر بلوچ اور پشتون خواہ نیشنل عوامی پارٹی کے خواتین ونگ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی […]
Month: 2025 فروری
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہگزشتہ رات تقریباً 2 بجے، سرکاری سرپرستی میں پلنے والے سردار ثناء اللہ زہری کے نائب، رحیم بخش، نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین کو جبری طور پر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ تربت میں بلوچ اسکلر اللہ داد بلوچ کا قتل پاکستانی فوجی کی بربریت کی ایک واضح مثال ہے، اللہ داد بلوچ ایک اسکلر اور امید تھا جو پاکستانی فوجی کی جبر کے نذر ہوگئی انہوں نے کہا کہ ہم […]
تربت ( نامہ نگار ) تربت کے علاقے آپسر مولد ریک کے رہائشی صائمہ ملنگ نے رشتہ دار خواتین کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی وسیم ملنگ کو جمعہ کی شب 8 گاڑیوں پر مشتمل اہلکاروں نے گھر سے سوتے وقت […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان مین کہا ہے کہ گزشتہ شب گمشاد ہوٹل، تربت میں بلوچ اسکالر اللہ داد بلوچ کو ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ اللہ داد بلوچ جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں کا قتل، […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دشت میرانی ڈیم میں َزمین داری کے پیشہ سے منسلک رحمت خان مہکانی مری نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بڑے بھائی سانول خان مری ولد احمد خان مہکانی مری 13 فروری 2013 کو نوتال نیشنل ہائی وے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے بی ایڈ آنرز کے طلبہ کے ڈگریوں کے مسئلے پر سخت تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ سیشن 2021-2019 اور 2023-2019 کے طلبہ گزشتہ تین سال سے اپنی ڈگریوں کے انتظار میں دربدر […]
گوادر،خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ مسلم بلوچ کی بازیابی کے لیے خاندان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا، جس میں دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ لواحقین کا کہنا تھاکہ مسلم […]
تحریر: تابش بلوچ دنیا کے تمام ممالک کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ بلوچستان کی آزادی صرف ایک جغرافیائی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک انسانی حقوق کا معاملہ ہے جس کا اثر نہ صرف پاکستان اور اس کے پڑوسی ممالک بلکہ عالمی سطح پر بھی محسوس کیا جا رہا […]
کہا جاتا ہے کہ جنگ صرف میدانِ جنگ میں نہیں لڑی جاتی، بلکہ یہ انسان کے دل کی گہرائیوں میں چھپے اندھیروں کو بھی بے نقاب کر دیتی ہے۔ جب پہلا تیر کمان سے نکلتا ہے، توپوں کی گرج فضا کو لرزاتی ہے اور بارود کی بو ہوا میں بکھر […]
