بلوچ وومن فارم کے مرکزی آئرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ اسکالر اللہ داد کو اسلام آباد میں تعلیم کے دوران پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس نے متعدد بار ہراساں کیا۔ اپنے تعلیمی مشاغل کے باوجود، انہیں مسلسل نشانہ بنایا گیا، انہیں مجبور کیا گیا کہ وہ […]
Month: 2025 فروری
خضدار ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون اور متاثرہ خاندان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے دو دن قبل، 6 فروری کو صبح 2 بجے، ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، چادر […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان بھر میں شدید احتجاج دھرنوں شاہراوں کی بندش اور چار دن کے شدید احتجاج کے بعد پولیس نے اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس کے لیے لے آئی ،لیکن نڈھال اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنےکی اجازت نہیں تھی۔ بتایا جارہاہے کہ اب انتظامیہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں ڈی سی کمپلیکس کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 5 فروری کو، سرمچاروں نے ڈی سی کمپلیکس کو اس وقت دستی بم سے نشانہ بنایا جب ڈی سی […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت ریاست بلوچ سماجی چہرے کو اپنے پالے ہوئے ڈیتھ اسکواڈ اور سرداروں کے ذریعے کچلنے پر تلا ہوا ہے جس پر کام کرتے ہوئے ریاست نے ڈیتھ اسکواڈز کے اہلکاروں […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے ساتھیوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور قتل کے خلاف 9 سے 11 فروری کو شہید فدا چوک پر احتجاجی کیمپ قائم کرنے […]
شال ( پریس ریلیز ) جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5724 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں کراچی ملیر کا ٹھور سے نور احمد بلوچ غلام دستگیر بلوچ مستونگ سے پرویز بلوچ داد محمد نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وی بی ایم کے […]
خضدار خضدار تحصیل زہری سے مغویہ کو بازیاب کرایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ مختلف دشوار گزار علاقوں میں متعدد چھاپے مارے گئے ۔مذکورہ کیس میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔مقدمے میں ملوث دو افراد بھی گرفتار کرلیئے گئے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ ایف […]
اسما جتک کا اغوا بلوچ خواتین کے خلاف جبری گمشدگیوں اور تشدد کی پاکستان کی دیرینہ پالیسی کا ایک اور بھیانک واقعہ ہے۔ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے۔ یہ خواتین، بچوں اور پورے خاندانوں کو نشانہ بنا کر بلوچ عوام کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ایک منظم […]
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شرافی میں بلوچستان کے شہر پسنی کے علاقے کلاگ کلانچ کے رہائشی شاہنواز ایاز نامی نوجوان کو ایک لڑکی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
