عزیز سنگھورزرمبش اردو بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں "بلوچی ادب” سے منسلک ایک علم دوست اور قلم کار نوجوان اللہ داد بلوچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ یہ واقعہ چار فروری 2025 کی شب کو "گمشاد ہوٹل” میں پیش آیا۔ مقتول تربت […]
Month: 2025 فروری
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ رات 12:00 بجے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرنک میں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف تربت میں شہید فدا چوک پر تین روزہ احتجاجی کیمپ قائم کیا گیا ہے جس میں لاپتہ افراد کے فیملی ممبران بھی شامل ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ سرمچاروں نے خاران اور نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جن کے نتیجے میں قابض فوج کے 15 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دشمن فوج سے جھڑپوں میں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ چپٹر کا چیپٹر کونسل کا اجلاس صدر نبی بخش بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص پارٹی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ جبکہ اعزازی مہمان سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ تھے۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر […]
نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی زون کیجانب سے خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں عاصمہ بلوچ کے جبری اغوا، تربت میں ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد کے ہاتھوں اسکالر اللہ داد بلوچ کے ماورائے عدالت […]
ڈیرہ اللہ یار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ڈیرہ اللہ یار اوستہ محمد چوک نزد رائس مل کے قریب غلام رسول ابڑونامی شخص کو نامعلوم افراد نے دستی بم سے نشانہ بنایا، تاہم کوئی نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ علاوہ ازیں کیچ کے علاقہ ھیرونک میں مسلح […]
ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار سے جمعرات کی رات ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں اغواء ہونے والی خاتون اسماء بلوچ کی بازیابی کیلے گزشتہ روز پٹ فیڈر پل پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ ایف […]
مستونگ نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے معصوم بچہ سجاداحمدولدحاجی امام بخش قوم مینگل کوساراوان ڈیجیٹل لائبریری کے سامنے سے اغواء کرلیا۔ بچے کے اغواہ کی اطلاع ملنے پر ایس پی مستونگ کی ہدایات پو لیس نے ناکہ بندی کردیا۔۔ نامعلوم اغواہ کار بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ […]
