تربت: گزشتہ رات بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زمیاد ڈرائیور حاتم ولد رحیم کے لواحقین نے مقتول کی لاش کے ہمراہ شہید فدا چوک پر دھرنا دیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ حاتم کو بلا وجہ قتل کیا گیا ہے۔ ہمیں انصاف […]
Month: 2025 فروری
ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد نے فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر میں پروم کے علاقے کلیری میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو دو اطراف سے حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق بلیدہ الندوف کا رہائشی حاتم ولد رحیم بخش اپنی ذاتی ایرانی زمیاد گاڑی میں تربت کی طرف جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ […]
بلوچستان نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ دانشوروں اور شعور کے سرچشموں کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ چند روز قبل کیچ میں پی ایچ ڈی اسکالر اور علم دوست نوجوان اللہ داد بلوچ کو پاکستانی فوج کے […]
تحریر: ذوالفقار علی زلفیزرمبش اردو بلوچستان میں کتاب میلوں پر پنجابی نوآبادکار کو کبھی بھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ـ یہ کتاب میلے عموماً سیاسی دباؤ کم کرنے اور نوآبادکار کا بیانیہ پھیلانے کا کام کرتے ہیں ـ عام طور پر ان میلوں میں سندھ و پنجاب کے "شہری بابو” […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائز لالا وھاب اور بی وائی سی رہنما ء سمی دین بلوچ ، اور دیگر نے بدھ کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں آئے روز ریاستی اداروں کی جانب سے لوگوں کو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ، مستونگ اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ان کو رسد پہنچانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا ھلاک ہو گئے ، مقتولین کی نعشیں ور ثا ء کے حوالے کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار شہر سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر بابل ہوٹل کورک باغبانہ کے علاقے میں ڈکیتی کی وردات ہوا ڈاکو مبینہ طور پر ہوٹل عملہ اور 30 سے زائد گاڑیوں کی سواریوں کو لوٹ لیا گیا مسلح ڈاکو لاکھوں روپے نقدی، موبائل و دیگر قیمتی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فوج کی زمینی فضائی فوج کشی جاری، ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت گذشتہ شب سے جاری ہے۔ چار افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے گذشتہ شب چار افراد فاروق […]
