آواران ( نمائندہ خصوصی ) ضلع آواران کے تحصیل مشکےمیں پاکستانی فورسز نےنذر اور گل محمد پسران جان محمد سکنہ کندھڑی کو پیشی کے بہانے بلاکر لاپتہ کردیا ۔ لواحقین کے مطابق دو تین روز پیشی بھگتے نے بعد واپس گھر واپس آتے تھے مگر چوتھے روز واپس نہیں لوٹے […]
Month: 2025 فروری
خیرپور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیہون شریف میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے والے زائرین کی کوچ الٹنے سے 16 افراد ھلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیرپورکی تحصیل رانی پور […]
کیچ ،پنجگور ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع کیچ اور پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 افراد جبری لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر گیبن سے دو نوجوانوں صوال محمد اور میردوست ولد عبیداللہ کو انکے گھروں سے اغوا کرکے لے گئے۔ بلیدہ سے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آر اے آج شام سرحد شہر میرپر ماتھیلو (گھوٹکی) کے قریب نیشنل ھاءوے پر این ایل سی NLC ٹینکرز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 14 فروری کی شام ساڑھے 5 بجے پنجگور کے علاقے پروم میں پولیس اسٹیشن اور نادرا آفس پر حملہ کیا، تلاشی کے دوران تھانے میں کوئی اسلحہ، گولہ بارود نہیں […]
ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہرنائی سانحہ کیخلاف آل پارٹیز کی اپیل پر مکمل پہیہ جام ہڑتال جاری ۔ ہرنائی پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیاگیا ہے۔ آپ کو علم ہے ہرنائی شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں کل آئی ڈی دھماکے […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ جمعرات کے روز مستونگ کے نواحی علاقہ میجر چوک کے قریب سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے کلی عزیزآباد کے رہائیشی نوجوان کامران ولد حاجی میر احمد محمد شہی، کے بازیابی کیلئے اہل خانہ ،بی وائی سی ،رشتہ داروں اور عوام نے […]
شال ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن امتحانات کے شفاف انعقاد اور نتائج مرتب کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ میٹرک کے امتحانات میں پہلے […]
شام کے وقت مہردات کا بڑا بھائی سالم جان جس کا اپنا ذاتی کاروبار تھا گھر آیا اور مہردات سے پوچھا کہ کیسا رہا یونیورسٹی کا پہلا دن۔؟ مہردات نے کہا کہ کوئی خاص نہیں بس ایک ہی کلاس تھا جس میں کچھ سیکھنے کو ملا۔ سالم نے کہا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 8 فروری 2025 کو، جرمنی چیپٹر، نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا (NRW) یونٹ نے پاکستانی ریاست کی طرف سے بلوچستان میں جاری نسل کشی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے کوبلینز میں Löhr Rondell میں […]
