شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان قلات اسٹوڈنٹس فورم کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب میں قائم تاریخی لوڑ کاریز لائبریری کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اسے علم دشمنی کی بدترین مثال قرار دیتے ہیں۔ بلوچستان میں پہلے ہی تعلیمی مواقع محدود […]
Month: 2025 فروری
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران اور کیچ میں قابض پاکستانی فورسز، پولیس تھانہ اور لیویز چوکیوں کو آٹھ مختلف کاروائیوں میں نشانہ بناکر اہلکاروں کا اسلحہ قبضے میں لیا، جبکہ ریسٹ ہاؤس اور موبائل […]
پاکستان فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) نے بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے تیرتیج میں لیویز چیک پوسٹ پر موجود تمام اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ زبردستی چھین لیے اور لیویز اہلکاروں کو بغیر بندوق کے ڈیوٹی پر آنے کو کہا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کل شام لیویز […]
آواران: مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح مشکے کے علاقے بنڈکی میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو مسلح افراد نے جدید و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے نتیجے میں […]
شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5733 دن ہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) کے مرکزی کونسلر غلام رسول […]
ضلع کیچ کے علاقے مند میں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے شدید حملے کے بعد فورسز کے کیمپ میں گھس کر ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس سنگین حملے کے بعد فورسز کے ان علاقوں میں فوجی آپریشن اور […]
بلوچستان کے ساحلی اور تاریخی شہر گوادر میں مقامی ادارے کی جانب سے کتب میلہ 13 تا 16 فروری تک جاری رہا جس میں بلوچستان سمیت کراچی اور پنجاب سے آئے ہوئے دانشوروں، مصنفین اور شعرا نے شرکت کی۔ کتب میلے میں علاقائی سطح کے پبلشرز نے حصہ لیا اور […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے شعبہ پانک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نویں جماعت کے طلباء معراج عبدالقادر کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں جسے تمپ گومازی بلوچستان میں پاکستانی فوج کی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے […]
بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں لکھا ہے کہ نوجوان معراج عبدالقادر کو کیچ کے علاقے گومازی میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے بے دردی سے قتل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا واقعہ کوئی […]
تمپ کے علاقے گومازی شنکن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 17 سالہ کمسن نوجوان معراج ولد عبد القادر سکنہ گومازی شدید زخمی ہوئے، جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا […]
