بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین سے آج بروز ہفتہ کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام "بلوچ نسل کشی یادگاری” دن کے نام سے منعقدہ قومی اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی سی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچ مزید لاشیں […]

بلوچ وومن فارم کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ نسل کشی کئی دہائیوں سے جاری ہے، ان کی بدلتی ہوئی شکلوں کے ساتھ، جس کی ہم بطور بلوچ وومن فارم سخت ترین اور انتہائی نازک الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ثقافت، زبان اور معیشت سمیت بلوچ […]

ذوالفقار علی زلفی بلوچ مسئلہ نوآبادیاتی نظام ہے اور اس کا حل اس نظام کا مکمل خاتمہ ـ ہر نوآبادکار کی طرح پنجابی بھی ایک پرتشدد مشین ہے جو قومی آزادی کے طالب ہر مقامی فرد کو صفحہِ ہستی سے مٹانے کے درپے ہے ـ نوآبادکار سوچنے اور سمجھنے کی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ دالبندین قومی اجتماع ریاست کے جبر اور بربریت پر مبنی نظام کے خلاف بلوچ قوم کا ایک ریفرینڈم ہے۔ ان خیالات کا ظہار بات انہوںنے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پوسٹ میں کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے […]

بلوچ نیشنل موومںٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے سال 2024 کی سالانہ رپورٹ جاری کردیا گیا جس میں پارٹی تنظیمی ، سیاسی ، سفارتی اور تربیتی کاموں کے اعداد و شمار پیش کیے گئے۔ بی این ایم کے انفارمیشن سیکریٹری قاضی داد محمد ریحان  کی طرف سے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چوبیس جنوری کی رات نو بجکر پچاس منٹ پر کوئٹہ کے علاقے تیرہ میل پر قائم قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 5710 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ آج بلوچستان میں بلوچ نسل کشی کی تاریخ کے تلخ ترین واقعات میں سے ایک سانحہ […]

گوادر میں مسجد کے اندر پاگل شخص نے اپنے ہی بھائی کو چوریوں سے وار کرکے قتل کردیا جبکہ بعدزاں ویڈیو بناکر شوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ اطلاعات کے مطابق ڈی سی ہاؤس گوادر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا پاگل شخص سیکیورٹی اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ سے خوفزدہ […]

تحریر: نصراللہ بلوچ، چیرمین وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز زرمبش اردو 25 جنوری 2014 کو ایک مقامی چراوہے نے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے توتک میں اجتماعی قبروں کی موجودگی کی اطلاح حکام کو دیا تو سیکورٹی فورسز نے فورا اس علاقے کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے […]

دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو رہے ہیں، جن میں بلوچ جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین اور بلوچ شہداء کے لواحقین بھی شامل ہیں۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ