کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی( ایل ایف ) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ حملہ پانچ جنوری کو سات بج […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 5 جنوری کو ہرنائی میں واقع پاکستانی حساس ادارے آئی بی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال اختر آباد کے مقام پر ٹرک پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج راستہ بند ہوگیا ۔ اس طرح بارکھان دھولہ گیر میں دھیم برادری کی آپس میں  لڑائی کے نتیجے میں 7افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو بارکھان ڈی ایچ کیو […]

اس میں کوئی شبہ نہیں، کہ نیشنل پارٹی اپنے غیر نظریاتی اعمال کے پیش نظر،بلوچستان میں اپنی طبعی سیاسی عمر پہلے ہی پوری کرتے ہوئے بلوچ سیاسی افق پر اپنے وجود کو منوانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ آج ہر ایک بلوچ جانتاہے، کہ نیشنل پارٹی بلوچ دوست جماعت نہیں۔بلکہ اس […]

بدین ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ  گذشته  رات ماتلی سٹی (بدین) میں ایجنسیوں کے مخبر دو بھائیوں اور انتہاپسند مذہبی جماعت سنی رابطا کائونسل (سپاہ صحابہ)کے عہدیداروں عبدالواحد کمبوہ اور محمد طاھر کمبوہ پر حملے کی ذمه داری قبول […]

واشک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع واشک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے اہلکار کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق واشک کارہائشی سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر اسرار احمد اپنے بھائی کے دکان میں بیٹھا ہوا تھا کہ مسلح  شخص نے  […]

روس نے آٹھ امریکی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ATACMS میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ یہ میزائل ہفتے کی صبح یوکرین کی جانب سے داغے گئے تھے۔  ماسکو نے ان میزائلوں کے استعمال کو، جن کی رینج 300 […]

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے واضح کیا ہے کہ آئندہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت بھی افغانستان کے حوالے سے امریکی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔  نیویارک ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بلنکن نے کہا کہ واشنگٹن مزید جنگوں میں ملوث نہیں ہونا چاہتا اور […]

دزاپ  ( مانیٹرنگ ڈسک ) بلوچستان و سیستان کے  فرماندہ انتظامی کے جانشین نے صوبے میں اربوں مالیت کے غیرقانونی طریقے سے خریدے گئے  ایندھن کی برآمدگی کا دعوی کیا ہے۔  پولیس انفارمیشن سینٹر کے مطابق سرھنگ علیرضا دلیری نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ اسمگل شدہ مال […]

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق،  قرارگاہ رزمایش ھای  اقتدار نیروھای مسلح کے فرماندہ ( کمانڈر) سردار شادمانی نے اعلان کیا کہ ایران کے آسمان، زمین اور سمندری حدود میں دو ماہ تک انسداد دہشت گردی کی مشقیں ہوں گی۔ ان مشقوں کا مقصد سیکیورٹی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ