بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے میر سفیر بلوچ کو تنظیم میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ تنظیم کی اصل طاقت اس کے کارکنوں اور اجتماعی جدوجہد میں مضمر ہےاور میر سفیر بلوچ جیسے تجربہ کار رہنما کی شمولیت یقیناً اس جدوجہد میں مزید […]
Month: 2025 جنوری
ڈیرہ بگٹی، شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی اور شال سے مزید طالب علم سمیت 3 افراد کو پاکستانی فورسز نے لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق دو دن قبل ایف سی نے سوئی شہر سے دو نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ جن […]
دکی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقہ دکی میں معدنیات لوٹنے والے حاجی سلیم کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جوزوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔حملے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چھ جنوری بروز پیر بوقت ساڑھے سات بجے بمقام تیرتیج آواران میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیاہے۔ پندرہ منٹ تک […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر شدید نقصانات سے دوچار کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے زامران کے علاقے پوگنزان میں قابض فوج کے قافلے […]
کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ گاہی خان چوک پر پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو […]
شال : ( پریس ریلیز ) تصاویر وی بی ایم پی جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ جاری […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان اور کوہلو میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکیوں کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جبکہ بارکھان سے کوہلو جانے والی ہائی وے روڈ کو آمدورفت کے لئے […]
صحبت پور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صحبت پو رنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے روڈ پر کام کرنے والی مشینری کو آگ لگا دی گئی ،تفصیلات کے مطابق، پہنور سہنڑی پولیس تھانہ کی حدود میں رحیم آباد پولیس چوکی کے قریب صحبت پور تا کشمور روڈ پر کام کرنے والی مشینری کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران آج صبح زامران کے علاقے پوگنزان میں پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فورسز جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں […]
