کیچ:گزشتہ رات پاکستانی فورسز کی جانب سے تشکیل دیے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کونشکلات میں بلوچی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر حملہ کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے پاکستانی فورسز اپنے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ساتھ چار سے پانچ گاڑیوں اور کئی […]

کراچی میں مسلح افراد نے پولیس اڈے کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کی علاقے کاٹھور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان فورسز پولیس کے اڈہ پر حملہ کیا ہے، پولیس کا یہ اڈہ بحریہ ٹاون پروجیکٹ کے دوسری سڑک کے کی حفاظت کیلئے […]

کولواہ ( نامہ نگار  ) میں مسلح افراد پاکستانی فورسز کے قافلے پر مشتمل گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر دوبجے  کے وقت گھات لگائے مسلح افراد نے کولواہ کے علاقے رودکان میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس میں فورسز کو […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے نوشکی اور تربت میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے ایک کارندے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا […]

خضدار ، تمپ۔ جھاو ( نامہ نگاران ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ میر آباد سے پاکستانی فورسز نے 26 جنوری کو چھاپہ کے دوران دو بھائیوں  نیک سال ،واجو  پسران داد بخش سکنہ میرآباد، اور دودا  ولد سخی داد سکنہ کلاھو تمپ نامی افراد کو حراست […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5714 دن مکمل ہوگئے۔جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے کیمپ آکر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ شال پریس کلب کے سامنے قائم یہ کیمپ جبری […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کل رات آٹھ بجکر بیس منٹ پر پسنی ببرشور میں کوسٹ گارڈ کیمپ پر حملہ کیا، حملے میں دشمن کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے کوسٹ […]

تمپ اور جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 26 جنوری کو پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے میرآباد میں چھاپہ مار کر تین افراد نیک سال ولد داد بخش سکنہ میر آباد، واجو ولد داد […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ چوتو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں زخمی ہونے والا زمیاد مالک  سعید احمد محمد حسنی سکنہ پنجگور  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ علاوہ ازیں نوشکی احمد وال کے رہائشی نوجوان شعیب احمد محمدحسنی نامی شخص  ٹریفک حادثے […]

گومازی اور نوشکی پر گزشتہ رات مسلح افراد نے دو مختلف حملوں میں فورسز کے کیمپ اور چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں مسلح افراد نے شہید کپٹین جہانگیر کے گھر پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو گزشتہ رات نو بجے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ