خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری میں کے علاقے فراخود ” بلبل یونین کونسل ” میں فورسز نے ایک گھر کا محاصرہ کرکے اس دوران گھر میں موجود ایک نوجوان سراج احمد ولد نزیر احمد قوم پندرانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بعدا ازاں نعش ہسپتال […]
Month: 2025 جنوری
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں مرکزی شاہراہ پر رات گئے مسلح افراد نے گھنٹوں تک ناکہ بندی کی ، لیویز فورس کا اسلحہ ضبط کرلی دوسری جانب سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو نذر آتش کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق رات گئے مسلح […]
تحریر :- سہیل احمد ایم پی اے آواران نیشنل پارٹی کے خیرجان بلوچ ریکارڈ کی گئی ایک مزمتی ویڈیو میں کہتے ہیں کہ ملک دہشت گردی کا متحمل نہیں ہو سکتا زہری واقعے کی مزمت کرتا ہوں. ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے. کوئی بھی ملک جو دنیا کے […]
ڈھاڈر( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاڈر نامعلوم مسلح افراد نے گاؤں خانواہ سے میر سراج جتوئی سمیت چار افراد کو اغواء کر لیا۔ اغواء ہونے والوں میں تین افراد کی شناخت میر سراج جتوئی، قلندر اور وحید کے نام سے ہوا ہے، جبکہ چھوتھے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ ذرائع […]
شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ یہاں شال میں شدید سرد موسم کے باوجود پریس کلب کے سامنے جاری ہے۔ آج کیمپ کو 5694 دن پورے […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز دس گھنٹوں سے زائد عرصے تک خضدار کے علاقے زہری کا مکمل کنٹرول حاصل کرکے قابض فوج کی رِٹ ختم کر دی۔ انھوں نے کہاہے کہ دس […]
حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ تاہم، […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میتھین گیس کے دھماکے کے باعث منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں 12 کان کن کان کے اندر پھنس گئے۔ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی […]
مستونگ ( نامہ نگار ) میجر چوک پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ میجر چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پھل فروش ریڈی بان اختر محمد ولد رستم سکنہ قلعہ عبداللہ نامی ایک شخص پر فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی ہو […]
ژوب(مانیٹر نگ ڈیسک) ژوب میں ایک اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیویز اور قبائلیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغوا کار اور بھی مارے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب کے مطابق گذشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ سے 2 افراد کو اغوا کیا تھا۔ […]
