چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور زہری چشمہ میں لیویز کی گاڑی کو  ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، 4 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ۔ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نو جنوری بروز جمعرات بوقت شام ساتھ بجے بلنگور دشت کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں سرمچاروں […]

اس وقت ہمارے آس پاس چین کی ڈرامائی ترقی کا اس قدر واویلا ہے،  جیسے کہ زمین کی ٹیکنوٹک پلیٹس کی حرکت سے زلزلہ یاآتش فشان جیسے قدرتی آفات رونما ہونے سے جو ہنگامہ برپاء ہوتاہے۔ بلکل اسی مانند پنجابی امپرلسٹ،کچھ پاکستانی دانشورزاورچینی گماشتہ اینکرز کے، ساتھ ساتھ پنجابی ساختہ […]

شال ( پریس ریلیز) قومی شناخت سے محبت کرنے والوں کو چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وی بی ایم پی کی جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے قانون و عدالت […]

لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب گڈانی کنڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قتل ہوگئے ،دونوں کی نعشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے  حب سول منتقل کر دیا گیا جہاں  انکی شناخت 30 سالہ جاوید اور 25 سالہ عباس  پسران محمد اسماعیل پالاری سے ہواہے ۔ علاوہ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب ، خاران اور تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے  جاری ہیں ، جبکہ حب میں بھوانی کے مقام پر کراچی ، شال اور مکران کا مرکزی شاہراہ مکمل بند کیا گیا ہے ۔ تفصیلات […]

خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 6 جنوری کو رات کے وقت ہمارے سرمچاروں نے باب خاران کے قریب واقع ریاستی کارندے لطیف نوتیزی کے ٹھکانے کے مغربی دروازے کے قریب بارودی سرنگ سے حملہ کیا۔ […]

کیچ: مسلح افراد نے دشت میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شام سات بجے کے قریب دشت بلنگور میں قائم فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے وقت علاقے میں میں معتدد دھماکوں سمیت […]

تربت( مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت  آپسر کولوائی بازار کے رہائشی فدا ولی داد کے اہل خانہ نے گزشتہ روز تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فدا ولی داد کو 9 جنوری کی شب سیکیورٹی فورسز نے گھر پر چھاپہ کے دوران حراست […]

حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے گزشتہ رات نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ